ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاہاہا۔ آپ تو مشاعرے کا اناؤنسر والا لہجہ کہہ رہے ہیں نا۔۔لوگ تو نسوانی لہجہ بھی کہتے ہیں۔ :p

یہ غالباً ان لوگوں کی رائے ہوگی جن سے بات کرتے کرتے محب بھائی نے فون بھابھی کو تھما دیا ہوگا۔ اور انھیں احساس ہی نہیں ہوا ہوگا۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
میں‌ نے درخواست تو دائر کی ہوئی ہے۔
لیکن ابھی تک منظور نہیں ہوئی۔
معلوم نہیں کہ منظور ہو بھی کہ نہیں۔

اس لیے یہ نمبر آپ ہمیں عنایت کردیجئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں طبیعت کی خرابی کی وجہ سے رات جلد سو گیا تھا۔ اس لیے ریڈیو فضا نہ تو سن سکا اور نہ ہی فون کر سکا۔
 
تیشہ

محفلین
میں طبیعت کی خرابی کی وجہ سے رات جلد سو گیا تھا۔ اس لیے ریڈیو فضا نہ تو سن سکا اور نہ ہی فون کر سکا۔

میں بھی ٹھیک نہیں ۔۔ ایک تو بدھ کا دن رات میرے لئے مصروف ہوتا ہے ، رات بہت لیٹ گھر آتی ہوں تو تھکاوٹ ، اور سردی سے منہ سے بات نہیں نکلتی ۔ ۔ اسلئے میں نے بھی مس کیا ۔
 
تیشہ

محفلین
ہاں باجو۔۔ٹھیک ہے پھر تو۔ میری طرف گڈ لک اقراء کو۔۔!

سعود بھیا، آپ کا اور راشد بھائی کا پتہ چل گیا۔ بدتمیز کو میں نے پہلے سنا نہیں تھا لیکن مجھے فوراً اندازہ ہو گیا کہ بدتمیز کون سا ہے۔ لیکن محب کو میں نے سنا ہے۔۔لیکن اس کی آواز مجھ سے یہاں پہچانی ہی نہیں جا رہی۔ اور خرم بھائی اور محب کی آواز مجھے ایک جیسی ہی لگ رہی ہے۔:grin:

اوکے نو پرابلم ۔۔۔ فون کرے گی تو میں کہہ دوں گی ۔

تم سناؤ ، پولینڈ میں گیا ٹیکیسٹ کے نہیں گیا ۔ مجھے تو پہنچ گیا ہے تمھارا ،،
اور کس کس کنٹری میں جاتا ہے ۔؟ چیک کرنا تھا تاکے پتا چلتا ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور آج ہمارے ہاں خواتین کا بڑا درس ہے۔ بس کوئی گھنٹے بعد خواتین آنا شروع ہو جائیں گی تو ہمیں گھر نکالا مل جائے گا۔
 
تیشہ

محفلین
اور آج ہمارے ہاں خواتین کا بڑا درس ہے۔ بس کوئی گھنٹے بعد خواتین آنا شروع ہو جائیں گی تو ہمیں گھر نکالا مل جائے گا۔

مجھے بھی شامل کرلیا کریں ناں ۔ ۔میرا بھی بہت دل ہوتا ہے میں بھی درس سنُوں ۔ ۔کچھ ایسا کیا کریں کہ میں سنُ پاؤں ،
 
شمشاد

لائبریرین
باجو مجھے تو گھر سے نکال دیتے ہیں۔ میرے لیے تو بندوبست کرنا مشکل ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ بعد میں فون پر خاتون اول سے سن لیا کریں۔
یہ درس ہر دو ہفتے کے بعد ہوتا ہے۔ کبھی کسی کے گھر تو کبھی کسی کے گھر۔
 
ماوراء

محفلین
اوکے نو پرابلم ۔۔۔ فون کرے گی تو میں کہہ دوں گی ۔

تم سناؤ ، پولینڈ میں گیا ٹیکیسٹ کے نہیں گیا ۔ مجھے تو پہنچ گیا ہے تمھارا ،،
اور کس کس کنٹری میں جاتا ہے ۔؟ چیک کرنا تھا تاکے پتا چلتا ۔ ۔

پولینڈ نہیں گیا۔۔:( وہ اس وقت آن لائن تھا۔۔ اسے میں نے بڑی خوشی خوشی کہا کہ میں آج تمھیں ایس ایم ایس کرتی ہوں۔۔کہتا ہے، ہاں کرو۔۔! جب کیا تو میسج گیا ہی نہیں۔:(
خیر۔۔ آپ کی طرف بھی چلا گیا۔۔ اور پاکستان بھی چلا گیا۔ ابھی میں نے کزنز اور حجاب کو ایس ایم ایس بھیجے ہیں۔ :party:
 
ماورہ بٹیا اگر اس نے ایرر میسیج نہ دیا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کا پیغام پہونچ ہی گیا۔ آپ کو کسی اور ذریعہ سے کنفرم کرنا ہوگا کہ پیغام واقعی پہونچ گیا ہے۔ کیوں کہ مجھے پاکستان کے حوالے سے شبہہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو مجھے تو گھر سے نکال دیتے ہیں۔ میرے لیے تو بندوبست کرنا مشکل ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ بعد میں فون پر خاتون اول سے سن لیا کریں۔
یہ درس ہر دو ہفتے کے بعد ہوتا ہے۔ کبھی کسی کے گھر تو کبھی کسی کے گھر۔

جناب فون پے درس کا مزہ نہیں آتا ۔۔:worried:
اور کئی گپ سپ لگانی ہوتی ہے اب کون گپ شپ چھوڑ کر فون پے درس سنُے :confused: اور بھابھی کے پاس اتنا وقت کہاں ؟ درس کا اصلی مزہ درس میں لائیو شامل ہونے میں ہے ۔
۔ ۔کچھ اور سوچیں :idontknow:
 
تیشہ

محفلین
پولینڈ نہیں گیا۔۔:( وہ اس وقت آن لائن تھا۔۔ اسے میں نے بڑی خوشی خوشی کہا کہ میں آج تمھیں ایس ایم ایس کرتی ہوں۔۔کہتا ہے، ہاں کرو۔۔! جب کیا تو میسج گیا ہی نہیں۔:(
خیر۔۔ آپ کی طرف بھی چلا گیا۔۔ اور پاکستان بھی چلا گیا۔ ابھی میں نے کزنز اور حجاب کو ایس ایم ایس بھیجے ہیں۔ :party:

چلو باقی کہیں جاتا ہے کہ نہیں جاتا ۔۔ ۔
مجھے تو آتا ہے ناں یہ ہی کافی ہے :battingeyelashes:
animated029.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top