اچھا تو آپ کا اصل نام شازیہ ہے ہممم ایک شازیہ میری کلاس فیلو تھی موٹی سی
ہمممم وڈا آیا شرما عالا![]()
نہیں میرا نام یہ نہیں ہے بھئی

مجھے نہیں پسند یہ نام ۔۔ بہت عام ہے جسے دیکھو شازیہ ، جدھر دیکھو شازیہ

اسلئے میں شازیہ نہیں ہوں ۔۔


اچھا تو آپ کا اصل نام شازیہ ہے ہممم ایک شازیہ میری کلاس فیلو تھی موٹی سی
ہمممم وڈا آیا شرما عالا![]()
جی بچ کے رہیئے مجھ سےزین سے بات کرنا تو خطرے کی بات ہے۔ موصوف باتیں ریکارڈ کر لیتے ہیں۔
باجو ، وہ پہلا تجربہ تھا اس لئے ریکارڈنگ اور فائل ٹھیک سے اپ لوڈ نہیںہوئی ، ریکارڈ سننے کے لئے شاید آپ کو فائل ڈائون لوڈ کرنا پڑے۔
میںکوشش کرتا ہوں ایک گھنٹہ دو بعد ۔
جی بچ کے رہیئے مجھ سے![]()
میں نے تو خرم شہزاد خرم صاحب والی کال سن لی۔
اور کس کس نے کال کی تھی کل۔
جی ریکارڈ ہے ، اتنا نا تجربہ کار بھی نہیںہوںمیری ریکارڈنگ ہوئی ہے کہ تجربے کی نذر ہوگئی ۔؟
میں نے ۔ کہ فرزانہ کے لئے مجھے تو کرنی ہی پڑتی ہے
پہلے ٹی ۔ وی شو ہوا کرتا تھا تو اس میں بھی میری لائیو شامل ہوا کرتیں تھیں جب میں تھک جایا کرتی تو بیچ بیچ میں مناہل یہ ڈیوٹی نبھا کر شامل ہوجاتی تھیں ، اب ریڈیو فضا کا وقت فرزانہ نے بہت اچھا رکھا ہے کہ رات کے بارہ بجے تک ۔ جب کوئی کام ہو نا کاج تو سن بھی لیا جائے اور کربھی لیا جائے (اگر یاد رہے تو )
اور مجھے تو لوکل نمبر ہی پڑتا ہے ۔
ہممممممممممممم
مجھے بھی بتایا ہوتا میں بھی سن لیتا پروگرام۔
چلیں اب اگلے ہفتے دیکھیں گے۔
نیکس وینسڈے کو رات ہمارے بارہ بجے موجود رہنا ناں یہاںملکر سب کریں گے باری باری
اور فرمائش کریں گے ۔ ورنہ مجھے مزہ نہیں آتا![]()
ہممممممممممممم
مجھے بھی بتایا ہوتا میں بھی سن لیتا پروگرام۔
چلیں اب اگلے ہفتے دیکھیں گے۔
آپ لوگوں کے بارہ کا مطلب ہے یہاں کہ 5 بجے تک![]()
وہ کہاں اپلوڈ کی ہے تم نے باجو والی کال؟
بعد میں کون کرتاآخری تو ہم سب ہی تھے ۔۔ ۔بارہ بجے ویسے بھی پروگرام ختم ہوجاتا ہے تو میں بھی بارہ بجے ہی سوگئی تھی ۔ ۔۔ گہری نیند میں تھی جب آپکا تیکیسٹ آیا کہ شکریہ باجو ۔۔
میں نے ایک آدھی آنکھ کھول کر پڑھا اور دوبارہ سوگئی تھی ،
خرم آج آپ نے کال کی تھی کیا ؟ اک عجیب سا نمبر سے مجھے کسی کی کال آئی تھی ،
میں کام پر تھی اسوقت لہذا نہیں ریسیو کی ۔
جی ہاں میں نے ہی فون کیا تھا لیکن آپ نے ریسیو نہیں کیا