ماوراء نے کہا:![]()
لگتا ہے سارے آپ کو ہی دینے پڑیں گے۔![]()
ماوراء نے کہا:میں سارا ٹائم ۔۔۔آپ کی باتوں کا جواب دینے یا پوری محفل کے جواب پڑھنے میں گزار دیتی ہوں۔ اب میں شروع ہوتی ہوں۔ ان دو دنوں میں 1 چیپٹر مکمل کر لوں گی۔![]()
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔ آپ کی بات پر عمل کر رہی ہوں۔![]()
فریب، فائل ڈاؤنلوڈ ہوئی تھی یا نہیں۔۔۔؟؟؟![]()