سچی؟ماوراء نے کہا:منے بے بی، میں ابھی دیکھ کر ہی آپ کا شکریہ ادا کر رہی تھی۔ پوچھا اس لیے تھا کہ مجھے صیحح پتہ نہیں تھا کہ آپ کتنے باب لکھ رہے ہیں۔ ورنہ میں نے سب سے پہلے وہ ہی دیکھے تھے۔
مچی۔قیصرانی نے کہا:سچی؟ماوراء نے کہا:منے بے بی، میں ابھی دیکھ کر ہی آپ کا شکریہ ادا کر رہی تھی۔ پوچھا اس لیے تھا کہ مجھے صیحح پتہ نہیں تھا کہ آپ کتنے باب لکھ رہے ہیں۔ ورنہ میں نے سب سے پہلے وہ ہی دیکھے تھے۔
بے بی ہاتھی
منصور صاحب آپ کو خود کیا دار سے ڈر لگتا ہے جو کارنامے آپ انجام دیتے ہیں اور سر اونچے محب کرتے ہیں ؟محب علوی نے کہا:شاباش منصور ، میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے تم نے
فکر نہ کریں۔ وہ ہیل استعمال کر رہے ہیں۔ اسلئے میںنے وہ جوتی انہیںگفٹ کی تھی، اس لئے وہ بولے کہ میںنے ان کا سر اونچا کر دیا۔ماوراء نے کہا:آپ نے محب کے حصے کے 4 باب لکھے ہیں۔ ویسے زاویہ کے کام پر لگایا میں نے ہے آپ کو۔۔۔اور سر محب کا بلند ہو رہا ہے۔ میرا مطلب ہے فخر سے۔
محب علوی نے کہا:رضوان آبِ گم لکھ لیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے اور خود اپنے ہی لکھے پر فخر کرتے مگر صد افسوس کہ ایسا اب تک نہ ہوا اور
ہنوز دلی دور است
کوئی بات نہیں، اجازت ہے۔ کردیں شکریہ ادا۔ماوراء نے کہا:lol۔۔رضوان اب تو ہم نے سن لیا ہے۔ ویسے محب نے کہا تھا کہ تم زاویہ شروع کرو۔ اور میں اور رضوان آبِ گم لکھتے ہیں۔ ہمارا زاویہ انشاءاللہ بہت جلد پورا ہونے والا ہے۔ اب میرا شمشاد بھائی، فریب، قیصرانی، فیصل بھائی سب کا شکریہ کرنے کا بہت دل کر رہا ہے۔