مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے ڈھیروووووووووووووووووووووووووووووووووووووں مبارک باد امین لالہ کو آنی کو اور آنی آپ سب گھر والوں کو بھی مبارک باد دیجیے گاہم سب کی طرف سے :)
یہ سب پڑھ کر مجھے اتنا اچھا لگ رہا جتنا میرے اپنے بھائی کی منگنی کی خوشی ہو :)
امین لالہ اب اس خوشی میں بہنوں کو کیا کھلانا ہے آپ نے ؟؟؟ حیرت ہے ابھی تک مقدس ے فرمائش بھی نہیں کی ، خیر سب بہنوں کی طرف سے ہم زور دار فرمائش کرتے ہیں کہ جلد از جلد ہمیں گرینڈ پارٹی دی جائے ،:chill:
آخر کو ہمارے لالہ کی منگنی ہوئی ہے کوئی مخلول نہیں :laugh:
یہ لیں ہماری طرف سے ایک شاندار سا کیک :)
90660874.jpg




اور امین لالہ کا تحفہ :)

rolex_masterpiece_watches01-face.jpg



اور یہ بھابھی کے لئے :)
images-7.jpg


اب جلدی سے ہماری ٹریٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:chill:
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم

مجھے پہلے سے علم تھا کیونکہ یہ شادی میرے ہی شادی دفتر کے توسط سے طے پائی ہے۔ چونکہ کریڈیٹ مقدس کو دینا تھا اس لیے اس کا حتمی اعلان مقدس کی طرف سے ہوا۔
بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ اب ذرا اپنی ہونے والی بیگم کا غائبانہ تعارف خود ہی کروا دیں۔ میں نہیں کروا سکتا کیونکہ یہ ہمارے شادی دفتر کی پالیسی کے خلاف ہو جائے گا۔
مہ جبین باجی کو بھی بہت بہت مبارک اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

میری طرف سے میرا مطلب ہے میرے شادی دفتر کی طرف سے دولہا اور دلہن کو شادی کا تحفہ :

images



رہنے دیجیے۔۔۔۔ آپ کے شادی دفتر کے آسرے پر رہتے تو ہمارے بھی بال سفید (اور غائب بھی) ہوجاتے۔۔۔۔۔۔

غائبانہ تعارف ۔۔۔ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔

ویسے تو شادی سردیوں میں ہی ہونے کا امکان ہے، لیکن اگر گرمیوں میں ہوئی تو سوٹ تبدیل کر کے گرے رنگ کا دیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔






بہت شکریہ زکریا بھائی :)


واه أمين مياں بهت بهت مباركا ۔۔۔ آپ جب شادي كے بعد عمره كيلے آئے تو همارے گھر ضرور لے كر آنا همارے چاند سي بهابهي كو ۔۔۔ ۔ هم ان كو پورا مكه گهوماے گے ۔۔۔ فري ميں ۔۔۔ ۔ يه آفر صرف آپكے ساتھ خاص هے ۔۔۔ الله تعالى آپ دونوں كي شادي كو دونوں خاندانوں كيلئے راحت كا ذريعه بنائے آمين يا رب

جزاک اللہ ۔۔ شکراً جزیلاً :) اللہ آپکی دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرمائے۔ اور آفر کے لیے از حد ممنون ہوں :) انشاء اللہ آنا ہوا تو ضرور آپکی خدمت میں حاضری کا شرف حاصل رہے گا۔ :)

بہت بہت مبارک ہو محمد امین

بہت شکریہ مرزا بھائی :) :)

2474946141_f67e3d7a5b.jpg
images

بہنا مقدس! آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہ خوش خبری ہم سے شیئر کی۔ بھیا امین اور ان کے اھل خانہ کو بہت ساری دعاؤں کے ساتھ ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔

بہت شکریہ شاہ صاحب
:) :) دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو محمد امین

بہت شکریہ صابر بھائی :) :)

بہت بہت مبارک ہو مہ جبین آنٹی اور محمد امین :) ۔ صبح صبح اتنی اچھی خیبر ملی پڑھنے کو۔ شاباش مقدس :)
یہ
2lbs_Blackforest_Cake_Rahat_Bakers_W1ZIDDV.jpg

2lbs_Chocolate_Cake_Rahat_Bakers_5UU1O19.jpg

آپ سب کے لئے۔ اور گفٹ امین سب کو دیں ناں۔ بھائیوں کی شادی پر انہی کی جیب خالی کراتے ہیں مقدس :)

آپی بہت بہت شکریہ :) گفٹس انشاء اللہ ملیں گے سب کو :D۔۔۔ کس کس کو کیا کیا چاہیے ایک الگ دھاگے میں اپنی اپنی فرمائشیں نوٹ کروا دیں۔۔

شادی دفتر والے انکل (@شمشاد بھائی) ان خواہشات کا احترام اپنی فیس میں سے ضرور کریں گے :laugh:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد امین بھائی بہت مبارک ہو اللہ رب العزت کی رحمتیں آپ پر اور آپ کے خاندان پر ہوں
پہلے تو ایسے لگا جیسے آپ تکمیل ایمان کرچکے ہیں
لیکن اب ایسے لگا رہا ہے جیسے ممکنہ بھابھی کی مبارکباد ہے تو جناب ہماری طرف سے موخر الذکر معاملے کی ہی مبارکباد ہے۔
آنٹی مہ جبین اللہ رب العزت آپ کے بچوں کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور و چین بنائے آمین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ میرے بھائی :) مبارکباد اور دعاؤں کے لیے مشکور و ممنون ہوں :)۔۔ اللہ آپ کی دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرمائے۔

میری طرف سے ڈھیروووووووووووووووووووووووووووووووووووووں مبارک باد امین لالہ کو آنی کو اور آنی آپ سب گھر والوں کو بھی مبارک باد دیجیے گاہم سب کی طرف سے :)
یہ سب پڑھ کر مجھے اتنا اچھا لگ رہا جتنا میرے اپنے بھائی کی منگنی کی خوشی ہو :)
امین لالہ اب اس خوشی میں بہنوں کو کیا کھلانا ہے آپ نے ؟؟؟ حیرت ہے ابھی تک مقدس ے فرمائش بھی نہیں کی ، خیر سب بہنوں کی طرف سے ہم زور دار فرمائش کرتے ہیں کہ جلد از جلد ہمیں گرینڈ پارٹی دی جائے ،:chill:
آخر کو ہمارے لالہ کی منگنی ہوئی ہے کوئی مخلول نہیں :laugh:
یہ لیں ہماری طرف سے ایک شاندار سا کیک :)
90660874.jpg




اور امین لالہ کا تحفہ :)

rolex_masterpiece_watches01-face.jpg



اور یہ بھابھی کے لئے :)
images-7.jpg


اب جلدی سے ہماری ٹریٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:chill:

اوووو واؤ اتنی زبرست گھڑی اور سوٹ ۔۔۔ تھینکس ناعمہ لالہ ؛) ۔۔۔
بہت شکریہ :) مگر ابھی منگنی نہیں ہوئے صرف بات طے ہوئی ہے۔۔۔

کیک کا بھی شکریہ :) :) یہ میں اکیلے ہی کھاؤں گا۔۔۔۔۔۔ہاہاہا۔۔

منگنی مبارک ہو بھائی

بہت شکریہ یوسف بھائی :) ابھی منگنی نہیں ہوئی، دعا کریں ساتھ خیریت تمام مراحل طے ہوجائیں۔

مبارک ہو امین بھائی آپ اس دن کو سدا یاد کریں گے :D

شکریہ عمران بھائی :)۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیجیے۔۔۔۔ آپ کے شادی دفتر کے آسرے پر رہتے تو ہمارے بھی بال سفید (اور غائب بھی) ہوجاتے۔۔۔۔ ۔۔
غائبانہ تعارف ۔۔۔ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔
ویسے تو شادی سردیوں میں ہی ہونے کا امکان ہے، لیکن اگر گرمیوں میں ہوئی تو سوٹ تبدیل کر کے گرے رنگ کا دیجیے گا۔۔۔۔ ۔۔۔

اور دلہن والے تحفے کا ذکر ہی گول کر گئے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو امین بھیا آپ کی نئی زندگی کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں ! :)
آنی آپ کو بھی بہت مبارک ہو ۔:)
لیجئے مقدس اپیا میں ابھی ابھی شاپنگ کرکے لوٹی ہوں بھیا اور بھابھی کے لیے ۔۔

سب سے پہلے تو آپ لوگ منہ میٹھا کریں۔

w.jpg
لیجئے اگر کم پڑ رہی ہے تو مٹھائی کی دوکان سے اور لے لیں ۔۔خیال سے تھوڑے گلاب جامن میرے لیے بچا لیجئے گا :happy:

j.jpg

امین بھیا کے لیے گفٹ

ff.jpg

چاچو سوٹ بھی لے آئے اور ناعمہ نے گھڑی بھی دے دی تو میری طرف سے دولہا میاں بھیا کے لیے کیپ ۔۔ویسے تھوڑا جلدی ہے لیکن چلے گا ناں؟:p

Pagadi92820111451.JPG


بھابھی جان کے لیے ہینڈ بیگ​

fff.jpg

اور شوز​

img-thing.jpeg

اور یہ چلی ملی میرے لیے ناں اتنی زیادہ شاپنگ کرنے کا انعام ۔۔ہی ہی ہی :D

Chili%2520Mili2.jpg
 
Top