شمشاد
لائبریرین
آپ ناں بھیا مکھی چوس نہیں وہ تو تھوڑی بڑی ہوتی ہے ناں آپ "مچھر چوس" ہیں۔ افففف
عام مچھر یا ڈینگی والا، ڈینگی والا عام مچھر سے دوگنا بڑا ہوتا ہے۔
آپ ناں بھیا مکھی چوس نہیں وہ تو تھوڑی بڑی ہوتی ہے ناں آپ "مچھر چوس" ہیں۔ افففف
نہیں چاچو جو چھوٹا والا ہوتا ہے وہعام مچھر یا ڈینگی والا، ڈینگی والا عام مچھر سے دوگنا بڑا ہوتا ہے۔
اوہ یعنی اس سے بھی زیادہ کنجوس ہیں امین بھیاجو سب سے چھوٹا ہوتا ہے اسے "گُتی" کہتے ہیں۔
ارے بھئی اب امین کو اتنا بھی کنجوس نہ سمجھو۔
میں تم سبکو مشورہ دیتا ہوں کہ سب ملکر امین کی ماما کو شکایت لگا دیں۔ بس پھر تم میں سے کسی کو بھی کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ لیکن میرا نام نہیں لینا کہ میں نے ایسا کہا ہے۔
یہ مبارک بادیں دی جارہی ہیںاوہ یعنی اس سے بھی زیادہ کنجوس ہیں امین بھیا
جی اچھا چاچو یہ ٹھیک ہے آپ کا نام بالکل نہیں لیں گے۔
بہت بہت مبارک ہو امین بھیا۔ آپ بھی میری طرح منگنی کلب کے ممبر بن گئے
اللہ تعالیٰ آپ کے لئے یہ نیا سفر مبارک کرے۔
خآلی منگنی سے کیا ہوتا ہے قبضہ دیں گے تب بات بنے گی نا خالی منگنی کے سہارے تو ہمیں کئی سال ہو گئے جیتے ہوئے
پاكستان ميں شادي اٹينٹ كرنے كا بهت مزه آتا هے ۔۔۔ يهاں مكه اورشهروں ميں شادي ميں صرف سفيد چاول كھلا كر ۔۔۔ ۔ دروازے پر كھڑے لوگ ان كے نكلنے كا انتظار ميں هوتے هيں ۔۔۔ اور كهتے هيں مع السلامة ۔۔۔
كه عافيت كے ساتھ گھر پھنچوں ۔۔۔ ۔
اگر كوئي اجنبي شخص شادي ميں آجائے تو وه شايد ميت اور شادي ميں فرق نهيں كر سكے ۔۔۔
خآلی منگنی سے کیا ہوتا ہے قبضہ دیں گے تب بات بنے گی نا خالی منگنی کے سہارے تو ہمیں کئی سال ہو گئے جیتے ہوئے
یہ کسی کام کا نہیں اور جناب منگنی رجسٹری نہیں ہوتی نکاح رجسٹری ہوتی ہے جس میں لکھ پڑھ ہو منگنی صرف پلاٹ پسند کرنا ہےقبضہ بھی مل ہی جائے گا ناں۔ اتنا کیا کم ہے کہ پسند کے پلاٹ کی رجسٹری ہو گئی ہے۔