حمیرا عدنان
محفلین
چھوٹ ہی چھوٹ ہے زنیرہ بس آپ مستقل محفل میں آتی رہناآپ کا کہنا درست ہے لیکن چار دیواری کے اندر اگر خیبر پختونخواہ جیسا ماحول ہو تو پھر تو چھوٹ ملنی چاہیے اگر چہ کراچی ہی کیوں نہ ہو
چھوٹ ہی چھوٹ ہے زنیرہ بس آپ مستقل محفل میں آتی رہناآپ کا کہنا درست ہے لیکن چار دیواری کے اندر اگر خیبر پختونخواہ جیسا ماحول ہو تو پھر تو چھوٹ ملنی چاہیے اگر چہ کراچی ہی کیوں نہ ہو
جی بالکل ... بہت بہت شکریہچھوٹ ہی چھوٹ ہے زنیرہ بس آپ مستقل محفل میں آتی رہنا
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیراو علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زنیرہ کیا پہلے بھی آپ کسی اور فورم کی ممبر ہو؟جی بالکل ... بہت بہت شکریہ
اکثر نئے ممبران سے یہی سوال کیا جاتا ہے۔ البتہ ہمارا تجربہ یہ ہے کہ کوئی اتنی خاص دقت بھی نہیں۔ جبکہ ہم تو فیس بک تک نہیں استعمال کرتے۔زنیرہ کیا پہلے بھی آپ کسی اور فورم کی ممبر ہو؟
عمومی طور پر نئے آنے والے اراکین کو زین فورو یا اس ٹائپ کے دوسرے فورمز کی جلدی سمجھ نہیں آتی
مجھے بھی کسی خاص قسم کی دقت نہیں ہوئی تھی جب میں نے اردو محفل فورم کی رکنیت اختیار کی تھی لیکن سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کچھ سے تو اکاؤنٹ کا اندراج ہی نہیں ہوتااکثر نئے ممبران سے یہی سوال کیا جاتا ہے۔ البتہ ہمارا تجربہ یہ ہے کہ کوئی اتنی خاص دقت بھی نہیں۔ جبکہ ہم تو فیس بک تک نہیں استعمال کرتے۔
جی ہاں 27 ستمبر 2017 سے میں ایک فورم پر ممبر ہوںزنیرہ کیا پہلے بھی آپ کسی اور فورم کی ممبر ہو؟
عمومی طور پر نئے آنے والے اراکین کو زین فورو یا اس ٹائپ کے دوسرے فورمز کی جلدی سمجھ نہیں آتی
میں خود فیس بک ٹوٹٹر وغیرہ استعمال نہیں کرتیاکثر نئے ممبران سے یہی سوال کیا جاتا ہے۔ البتہ ہمارا تجربہ یہ ہے کہ کوئی اتنی خاص دقت بھی نہیں۔ جبکہ ہم تو فیس بک تک نہیں استعمال کرتے۔
ابتدا میں جب میں نے فورم جوائن کیا تھا تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیسے استعمال کروں چھوڑ دیا تھا لیکن میری آئی ڈی پر مسجز موصول ہوتے رہے جسے کھول کر پڑھنے لگی اور پھر آہستہ آہستہ سیکھ گئیمجھے بھی کسی خاص قسم کی دقت نہیں ہوئی تھی جب میں نے اردو محفل فورم کی رکنیت اختیار کی تھی لیکن سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کچھ سے تو اکاؤنٹ کا اندراج ہی نہیں ہوتا
بہت بہت شکریہ بہنخوش آمدید
بہنا یہ محترمہ نور سعدیہ بھی آپ کی طرح ہم سب کی بہن ہیں ۔بہت بہت شکریہ محترم
تصحیح اور تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہبہنا یہ محترمہ نور سعدیہ بھی آپ کی طرح ہم سب کی بہن ہیں ۔
حمیرا بہن آپ بہت اچھی ہوچھوٹ ہی چھوٹ ہے زنیرہ بس آپ مستقل محفل میں آتی رہنا
ابھی تو آپ کی آمد ہوئی ہے تو یہ پیغامات کس نوعیت کے تھے؟ کیا کچھ دھاگوں کو زیر نگرانی کر رکھا تھا؟ابتدا میں جب میں نے فورم جوائن کیا تھا تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیسے استعمال کروں چھوڑ دیا تھا لیکن میری آئی ڈی پر مسجز موصول ہوتے رہے جسے کھول کر پڑھنے لگی اور پھر آہستہ آہستہ سیکھ گئی
اردو محفل میں خوش آمدید!
ابھی تو آپ کی آمد ہوئی ہے تو یہ پیغامات کس نوعیت کے تھے؟ کیا کچھ دھاگوں کو زیر نگرانی کر رکھا تھا؟
جی ہاں 27 ستمبر 2017 سے میں ایک فورم پر ممبر ہوں
عثمان بھائی میرے خیال میں زنیرہ کسی دوسرے فورم کی بات کر رہی ہےابتدا میں جب میں نے فورم جوائن کیا تھا تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیسے استعمال کروں چھوڑ دیا تھا لیکن میری آئی ڈی پر مسجز موصول ہوتے رہے جسے کھول کر پڑھنے لگی اور پھر آہستہ آہستہ سیکھ گئی