محمد وارث
لائبریرین
واقعی ڈاکٹر صاحب! اس حساب سے تو میرے بھی کئی ایک بڑے بڑے اعلیٰ پائے کے "شاگرد" ہیں!آپ کا سب سے بڑا استاد آپ کا مریض ہے،
واقعی ڈاکٹر صاحب! اس حساب سے تو میرے بھی کئی ایک بڑے بڑے اعلیٰ پائے کے "شاگرد" ہیں!آپ کا سب سے بڑا استاد آپ کا مریض ہے،
بہت بہت شکریہ استقبال کے لیے.. جزاک اللہ خیرا کثیرااردو محفل میں خوش آمدید!
ابھی تو آپ کی آمد ہوئی ہے تو یہ پیغامات کس نوعیت کے تھے؟ کیا کچھ دھاگوں کو زیر نگرانی کر رکھا تھا؟
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرااُردو محفل میں خوش آمدید!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ محترمآپ کو خوش آمدید
دو وجوہات پر آپ ہماری ہم قبیلہ ہیں
ابتدائی تعلیم اور اعلیٰ تعلیم
خدا آپ کو انسانیت کی خدمت کا موقع عطا فرمائے اور آپ نے جو سیٹ میڈیکل کالج میں حاصل کی ہے اس کا حق ادا کرنے کی توفیق دے
شاعری اور ڈاکٹری کا ایک خاص تعلق ہے اور وہ یہ کہ طب نہ صرف ایک سائنس ہے بلکہ ایک آرٹ بھی ہے، اسے صرف کتابوں میں نہیں سیکھا جاتا بلکہ انسانوں سے سیکھا جاتا ہے
آپ کا سب سے بڑا استاد آپ کا مریض ہے، جتنی اس کی عزت اور خدمےکریں گی اتنا ہی سیکھیں گی
با ادب با نصیب
اسی لحاظ سے شاعری کو بھی اچھے کاموں کے لئے استعمال کریں اور اچھے موضوعات پر لکھیں جس سے کسی کا کوئی فائدہ ہو
مہمل اور بےسود شاعری سے انسان محظوظ تو ہوسکتا ہے مگر کسی کا بھلا نہیں کرسکتا.
طب اور شاعری بہترین combination ہے اسے جاری رکھیں.
یہاں آپ کو ہر طرح کی رہنمائی ملے گی اور بہت قابل افراد سے آپ کا تعارف ہوگا
میں چونکہ خود نیا ہوں اس لئے تمام ڈاکٹرز کو نہیں جانتا مگر کچھ کو جانتا ہوں
بہرحال آتی رہیں گی تو اچھا ہے ورنہ زیادہ تر افراد چند دن بعد غائب ہوجاتے ہیں
درست فرمایاعثمان بھائی میرے خیال میں زنیرہ کسی دوسرے فورم کی بات کر رہی ہے
واہ زبردستالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زنیرہ بنتِ عقیل آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے
اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا سا وقت گزرےگا. انشاء اللہ
2 ستمبر 1995 میری پیدائش ہے جو کراچی کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت کراچی میں ہوئی.
اب خیبر پختونخواہ میں میڈیکل کی طالبہ ہوں اور ہوسٹل میں مقیم ہوں
اردو سے لگاؤ اور شعر و شاعری سے دلچسپی کی بنا آج آپ تمام کے درمیان اپنا تعارف کروا رہی ہوں
امید ہے کہ آپ سب کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہوگی . انشاء اللہ
اللہ زندگی دے تندرستی کے ساتھواقعی ڈاکٹر صاحب! اس حساب سے تو میرے بھی کئی ایک بڑے بڑے اعلیٰ پائے کے "شاگرد" ہیں!
بہت بہت شکریہخوش آمدید زنیرہ۔ پہلے کلام دیکھا، اور اسے اغلاط سے پاک دیکھ کر تعارف کی لڑی میں 'کلک رنجہ' کر رہا ہوں۔
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیراوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جی آیاں نوں۔
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرااردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اُردو محفل میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیراواہ زبردست
خوش آمدید