زینب آپی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری وجہ سے سب کچھ ہوا تو زینب کیوں ناراض ہے ۔ اور باقی بھائیوں سے ۔ اگر وجہ میں ہوں تو مجھ سے ناراض ہو میں منا لوں گا اور اگر وجہ میں نہیں تو مجھ سے ناراضگی کیسی ۔۔۔؟

میں تو مزاق کر رہا تھا بھائی جانی آپ تو سنجیدہ ہو گے


جی یہ تو میں نے پہلے بھی پڑھا ہے
 

خوشی

محفلین
آپ کو گاجر کے حلوے سے آخر دشمنی کیا ہے کیوں بے چارے کی جان کے دشمن ہو رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایک راز کی بات ہے۔ آپ گاجر کا حلوہ کھلائیں پھر اس راز سے پردہ اٹھاتا ہوں۔ لیکن اس دوران کہیں کسی کی باتوں میں نہیں آ جانا۔
 
Top