زینب
محفلین
ارے آہستہ بولو، پہلے ہی بڑی مشکل سے آئی ہیں محفل میں، تم پھر بھگانے کے چکر میں ہو۔
ہاہاہاہ آہستہ ہی بولی تھی امریکہ نے نہیں سنا صرف آپ نے سنا تھا
ارے آہستہ بولو، پہلے ہی بڑی مشکل سے آئی ہیں محفل میں، تم پھر بھگانے کے چکر میں ہو۔
کیا مطلب ہے تمہارا؟ زینب خوبصورت نہیں ہے تو چڑیل ہے کیا؟
تم نے جب اسے دیکھا ہی نہیں ہوا تو کیسے کہہ سکتے ہو؟
کیا ہورہا ہے میں جب بھی آتا ہوں کوئی نہ کوئی ناراض ہوتا ہے ؟؟
یہ کیا سازشیں ہورہی ہیں شمشادبھائی زینبے کے خلاف ؟
یہ کیا ہے ؟
یہ سہولت ہے یا نمبر؟
مع السلام
حضرات میں سب بھایئوں سے سچی مچی سخت ترین ناراض ہوں بس
میں نے کبھی بھی آپ کو چڑیل نہیں کہا آپ نے میرے منہ سے سنا ہے کبھی کہ میں نے کہا ہو زینب چڑیلامم جاو میں سب بھایئوں سے ناراض ہوں۔۔۔شمشاد بھائی مغل بھائی فیصل بھائی اور تو اور یہ خرم بھی سارے مجھ بےچاری کو چڑیل کہتے ہیں میں اب نہیں آؤں گی یہاں بس میں جا رہی ہوں
اس کا مطلب ہےیہ سب آپ کی وجہ سے ہوا ہےکیا ہورہا ہے میں جب بھی آتا ہوں کوئی نہ کوئی ناراض ہوتا ہے ؟؟
یہ کیا سازشیں ہورہی ہیں شمشادبھائی زینبے کے خلاف ؟
خرم آپ نے صرف سات دفعہ چڑیل کہا ہے، کم از کم دس دفعہ تو کہتے۔
شمشاد بھائی یہ کیا بات ہوئی آپ نے خود کہا ہے اور میرا نام لگا دیا ہے میں ایسا نہیں ہوںیہ خرم ہے جو زینب کو چڑیل کہے جا رہا ہے۔ میں نے تو کچھ نہیں کیا۔
حضرات میں سب بھایئوں سے سچی مچی سخت ترین ناراض ہوں بس
یارمیں نے کتنی بار کہا ہے بہنوں کو زیادہ تنگ نہیں کرتے ۔ ویسے بھی تنگ کرنے کا حق صرف انہیں ہے بھائیوں کو نہیں ۔ انکے تنگ کرنے میں بھی محبت ہوتی ہے ۔ کیوں باز نہیں آتے تم لوگ سارے ۔
اچھا زینو۔۔۔تیا اوا اےےےےےےےے
تتھ نے تند تیا اےےےےےےےے
تلو مدھے بتا دو میں ابی تیت تلتا اوں تب تو
اچھا تو وکیل صاحب آ گے ہیں ہی ہی آپ کی وجہ سے تو سب کچھ ہوا ہے
کوئی نئی بات بتاتے نا چاند بھائی یہ تو سب جانتے ہین ویسے ایک آپ نہیں سارے ہی بھایئوں کو اپنی بہنیں چڑیلیں نظر آتی ہیں اور دوسروں کی بہنیں حور پریاں