مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی غیر مناسب نہیں‌، گالیاں تھیں‌یہ ، مذکورہ رکن کون ہے اس کا تعارف کیا ہے ، کچھ خبر نہیں ، میری دانست میں‌اس آئی ڈی اور آئی پی دونوں پر پابندی لگنی چاہئے ۔
 

مغزل

محفلین
محمود بھائی وہ پہلے سارا دن کچھ نہ کچھ توڑتی رہتی ہے، کبھی گلاس توڑ دیا، کبھی پلیٹ توڑ دی، جس دن ریکارڈ ہاتھ لگ گیا وہ بھی توڑ دے گی۔

ہاں صاحب یہ تو ہے ، لیکن شاید ہی یہ کبھی چپ رہنے کا ریکارڈ توڑے ، میرا تو بھیجہ ابلنے لگتا ہے ، مگر کیا کیا جائے بہنوں کو سرپر بھی تو ہم نے ہی بٹھایا ہے ۔ اور اس میں‌قصور آپ کا بھی ہے آپ تو محفل کے بابا ہیں‌، آپ نے بھی کبھی نہیں سمجھایا، :rollingonthefloor:

ہائے ۔۔ اوی ۔۔ او میری ٹانگ ۔۔ ارے توڑ دی زینے نے گاڑ ی کے ٹکر سے میر ی ٹانگ۔۔ ہائے اوئی ۔۔۔ :sleepy:
 

مغزل

محفلین
رکیں رکیں بھایئو چھڑی تلے دم لو۔میں زرہ پہلے صفحے سے دوارہ کر کے آؤں پھر نبڑ لیتی ہوں ۔جب اتنا کچھ ٹوٹے گا میرے ہاتھوں تو سر کیسے بچیں‌گے پھر تو سر بھی ٹوٹیں گے نا


میری ٹانگ تو ۔،توڑ دی اب کیا سر بھی پھوڑو گی ۔ ٹھہر جا ۔۔ ابھی شرتوں کو فون کرتا ہوں ۔لگ پتہ جائے گا۔:onthephone:
 

فا ر و ق

محفلین
ارے یہ وہی تو ہیں جن کی شادی ان کے گھر والے نہیں کروا رہے اور یہ محفل والوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ ان کی شادی کروا دی جائے۔

میں تو بس مشورع کر رہاہوں اپ دوستوں سے شادی کروانے کا تو میں نے نہیں کہا تھا پہلے لیکن بعد میں اپ کے اسرار پر میں نے یہ بھی سوچا کہ چلو ہو سکتا ہے کہ کوئی خلوص دل سے مدد کر ہی دے
 

مغزل

محفلین
میں تو بس مشورع کر رہاہوں اپ دوستوں سے شادی کروانے کا تو میں نے نہیں کہا تھا پہلے لیکن بعد میں اپ کے اسرار پر میں نے یہ بھی سوچا کہ چلو ہو سکتا ہے کہ کوئی خلوص دل سے مدد کر ہی دے

بھائی معصوم آدمی ہو ، کیوں اپنی ’’ جند ‘‘ خراب کرنے کے موڈ میں‌ہو، :grin:
اللہ اللہ کرو ، اور شکر ادا کرو ، کہ بیوی کی متو قع مار سے محفوظ ہو۔۔ ہمارے حال سے ہی سبق سیکھ لو۔۔:notlistening:
 

خرم

محفلین
خرم بھائی مجھے چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ یہ کس سے نہیں لڑتی سوائے فیصل بھائی کے۔ بلکہ انہیں بھی کبھی کبھار تڑی لگا دیتی ہے۔
نہیں بھیا مجھ سے بھی نہیں لڑتیں حالانکہ میں نوازشریف کے خلاف کافی سچ سچ کہتا ہوں :)

اور یہ فاروق کو جلیبی کا کیا سمجھا رہے ہیں‌آپ؟‌یہ تو خود جلیبی ہیں اور وہ بھی موٹی کھال والی جس میں شیرہ نہیں ہوتا۔:grin: یقین نہیں آتا تو وہ دیکھ لیں دھاگہ جسے کھول کر تمام محفل کو تگنی کا ناچ نچوا رہے ہیں۔ ارے وہی شادی والا:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
کس کے ناز نخرے ہیں؟ فرصت کے کہ زینب کے؟ بات ذرا وضاحت سے کیا کرو، ایسے ہی غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے۔
 
Top