نہیں بھیا مجھ سے بھی نہیں لڑتیں حالانکہ میں نوازشریف کے خلاف کافی سچ سچ کہتا ہوں
اور یہ فاروق کو جلیبی کا کیا سمجھا رہے ہیںآپ؟یہ تو خود جلیبی ہیں اور وہ بھی موٹی کھال والی جس میں شیرہ نہیں ہوتا۔ یقین نہیں آتا تو وہ دیکھ لیں دھاگہ جسے کھول کر تمام محفل کو تگنی کا ناچ نچوا رہے ہیں۔ ارے وہی شادی والا
کس کے ناز نخرے ہیں؟ فرصت کے کہ زینب کے؟ بات ذرا وضاحت سے کیا کرو، ایسے ہی غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے۔
نہ ذرا زینب کی بات کر کے تو دیکھو۔
ہمیں تو نہیںآتا اس لئے اب تو اس دھاگہ کو دیکھنا بھی چھوڑ دیا ہےتو اپ کا کہنے کا یہ مطلب ہے کہ اپ کو ناچنا بھی اتا ہے وہ بھی تگنی والا
ہمیں تو نہیںآتا اس لئے اب تو اس دھاگہ کو دیکھنا بھی چھوڑ دیا ہے
اگر کر دی تو پھر کیا ہو گا زمین ٹوٹ جائے گی یا اسمان پھٹ پڑے گا کیا ہو گا (صرف معلومات میں اضافہ کے لیے پوچھ رہا ہوں)
مبارک ہو یہ ممتاز کا عہدہ
اور خرم یہ تاج محل والی ممتاز نہیں ہے۔
یہ گول چکر ہے خرم اس میں نہ پڑو قدیم عمارتوں کی بناوٹ دیکھو سجاوٹ نہیں !
مع السلام
بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپکو ہمیشہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار رکھے۔ آمین ثمہ آمین۔
علی بھائی یہ کون سے والا گول چکر ہے یہاں تو بہت سے گول چکر ہیں
یہ بناوٹ اور سجاوٹ والی بات بہت خوب لگی
افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ہتھے نہیں چڑھا۔۔۔۔۔۔جب میںآئی وہ جا چکا تھا۔میرے ہتھ لگ جاتا تو اس کے اگلے پچھلے یہاں آنے سے توبہ کر جاتےشمشاد بھائی غیر مناسب نہیں، گالیاں تھیںیہ ، مذکورہ رکن کون ہے اس کا تعارف کیا ہے ، کچھ خبر نہیں ، میری دانست میںاس آئی ڈی اور آئی پی دونوں پر پابندی لگنی چاہئے ۔
میری ٹانگ تو ۔،توڑ دی اب کیا سر بھی پھوڑو گی ۔ ٹھہر جا ۔۔ ابھی شرتوں کو فون کرتا ہوں ۔لگ پتہ جائے گا۔
محفل کی تاریخگواہ ہے صبر تو میری پاس والی گلی سے بھی نہیں گزرتا مجھ سے ڈر کےہو جائے گی اپ سے بھی ذرا صبر تو کریں
مبروک یا زینب