جاسم محمد
محفلین
Study: humans have caused all the global warming since 1950فی الحالتو گرمی بڑھ رہی ہے
Study: humans have caused all the global warming since 1950فی الحالتو گرمی بڑھ رہی ہے
ابھی حتم کہاں ہوئی؟؟؟کائنات دوبارہ وہیں سے شروع ہو جہاں ختم ہوئی تھی۔
عقل و دانش سے ہی پوچھا ہے کہ جو چیز ایک بار ہوسکتی ہے وہ بار بار کیوں نہیں؟؟؟نظریہ ارتقا کی طرح نظریہ بگ بینگ بھی کسی مفروضے کی بنیاد پر قائم نہیں ہوا۔ بلکہ اس کے پیچھے ماہرین فلکیات کاکئی دہائیوں پر مشتمل کائناتی مشاہدہ، معائنہ، تجربات شامل ہیں۔
اب تک کی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کے پاس بگ بینگ تھیوری کے دو بڑے ثبوت شواہد سے ثابت شدہ ہیں:
جب تک کائنات پھیل رہی ہے دوبارہ بگ بینگ کیسے ہو سکتا ہے؟ سوال کرنے کیلئے بھی عقل و دانش چاہئے
- خلا کا ہر سمت میں بے لگام پھیلنا
- کائیناتی بیک گراؤنڈ شعاعیں جو کائنات کے ہر مقام پر پائیں جاتی ہیں:
اگر آپ کا اشارہ ویکیوم میں ازخود ہونے والی کوانٹم فلکچوئیشنز سے ہے، برائن اےسمٹری، سٹینڈرڈ ماڈل، انفلیشنری ماڈل یا سٹرنگ تھیوری سے یا مزید اس قسم کے موضوعات سے تو میں ان کا مطالعہ مغربی مصنفین کی لکھی ہوئی تحاریر کا کر چکا ہوں۔ کہیں نہ کہیں آخر میں جا کر پھر اسی سوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پاکستان میں سائنس کی تعلیم کی کیا اہمیت ہے ان مراسلوں سے صاف ظاہر ہے۔ کیا وہاں کسی نے فزکس نہیں پڑھی؟
خدارا سائنس پر اردو اور پاکستان میں بات چیت بند کریں۔ یہ ملک اور زبان صرف مذہب، شاعری اور کرکٹ کے لئے ہیں۔
نہیں میرا کوئی ارادہ نہیں ہے کہ محفل پر بگ بینگ کی تفصیل بیان کروں۔ شوق ہے تو ہائی سکول لیول کی کوئی فزکس کی کتاب اٹھا کر پڑھ لیں
جیسا کہ اوپر بیان کر دہ شواہد سے ظاہر ہے۔ کائنات بگ بینگ سے لے کر اب تک مسلسل پھیل رہی ہے۔ جب یہ پھیلاؤ رک کر سکڑنا شروع کرے گا تو اس کا اختتام بالآخر بگ کرنچ پر ہی ہوگا۔ جس کے ساتھ ایک بار پھر بگ بینگ ممکن ہو سکتا ہے۔ البتہ فی الحال اس سکڑتی ہوئی کائنات کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ابھی حتم کہاں ہوئی؟؟؟
ہم اُس کی نہیں، اِس کی بات کررہے ہیں!!!اس نے "کُن" کہا اور سب کُچھ ہو گیا۔
وہ کُن کہے گا اور کُچھ نہیں رہے گا۔
وہ ہمیشہ سے تھا ، ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
یہ اس کی حقیقت ہے۔
ہم کچھ بھی نہیں تھے، کچھ بھی نہیں ہیں اور کُچھ بھی نہیں رہیں گے۔
اور یہ ہماری حقیقت ہے۔
یہ کائنات سکڑنے سے پہلے کہاں تھی؟؟؟جیسا کہ اوپر بیان کر دہ شواہد سے ظاہر ہے۔ کائنات بگ بینگ سے لے کر اب تک مسلسل پھیل رہی ہے۔ جب یہ پھیلاؤ رک کر سکڑنا شروع کرے گا تو اس کا اختتام بالآخر بگ کرنچ پر ہی ہوگا۔ جس کے ساتھ ایک بار پھر بگ بینگ ممکن ہو سکتا ہے۔ البتہ فی الحال اس سکڑتی ہوئی کائنات کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
Quantum fluctuations پر ابھی تحقیق ہو رہی ہے۔ البتہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ کائنات میں موجود خلا ہر سمت میں مسلسل پھیل رہا ہے۔ا ور گزرتے وقت کے ساتھ اس کی رفتار میں تیزی acceleration آ رہی ہے۔مزید یہ کہ یہ مسئلہ فی الوقت سائنس کی پہنچ سے باہرہے
یہ ہوا نا سائنسی جواب !!!!!!!!Cosmic Inflation کی وجہ سے۔ کیونکہ مادہ اور شعائوں کی رفتار کی ایک فطرتی حد ہے۔ خلا کے پھیلاؤ (expansion of space) کی رفتار کی کوئی حد نہیں ہے۔
افراط (کونیات) - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
یہ کائنات سکڑنے سے پہلے کہاں تھی؟؟؟
گو کہ تمام قوانین فطرت کو انسان نے آج دریافت کیا ہے۔ مگر اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ بگ بینگ کے وقت بھی جوں کے توں موجود تھے۔ اور انہی قوانین کے بدولت پوری کائنات وجود میں آئی ہے۔ یہاں وقت کو سُرخ زدہ اس لئے کیا کیونکہ سائنسدانوں کے مطابق اس کی اپنی ایک ڈائی مینشن ہیں۔ جو بگ بینگ کے ساتھ ہی وجود میں آئی ہے۔ یعنی بگ بینگ سے "قبل" کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ تب وقت کا اپنا کوئی وجود نہیں تھا۔
دھماکہ کس محرک سے ہوا؟؟؟
بگ بینگ کے محرکات فی الحال زیر تحقیق ہیں۔ مختلف تھیوریز پر کام ہو رہا ہے۔ دیکھتے ہیں دنیا کے چوٹی کے دماغ کیا نتیجہ اخذ کر تے ہیں۔ دعا کریں ان کو بالآخر اس کے پیچھے کوئی خدا ہی مل جائے۔ تاکہ یہ بحث اپنے منطقی انجام کو پہنچےاگر آپ کا اشارہ ویکیوم میں ازخود ہونے والی کوانٹم فلکچوئیشنز سے ہے، برائن اےسمٹری، سٹینڈرڈ ماڈل، انفلیشنری ماڈل یا سٹرنگ تھیوری سے یا مزید اس قسم کے موضوعات سے تو میں ان کا مطالعہ مغربی مصنفین کی لکھی ہوئی تحاریر کا کر چکا ہوں۔ کہیں نہ کہیں آخر میں جا کر پھر اسی سوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید یہ کہ یہ مسئلہ فی الوقت سائنس کی پہنچ سے باہرہے۔
پھیلاؤ سے متفق۔Quantum fluctuations پر ابھی تحقیق ہو رہی ہے۔ البتہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ کائنات میں موجود خلا ہر سمت میں مسلسل پھیل رہا ہے۔ا ور گزرتے وقت کے ساتھ اس کی رفتار میں تیزی acceleration آ رہی ہے۔
ہمارے گاؤں میں کنواں کھودا گیا تو بقول چاچا یعقوب نیچے پانی کے باشندے چل پھر رہے تھے۔ اس لئے جلدی سے اس جگہ کو بند کر دیا گیازیک صاحب! من گھڑت کہانیاں کہاں ہیں.۔ ابھی پچھلے سال یہا ں ایک کیڈٹ کالج کی تعمیر کے سلسلے میں اہل علاقہ کو حکومت کے ارڈر پر قریبی مقبرے سے اپنے رشتہ داروں کی میتیوں کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنا تھا سو ایک بوڑھے بزرگ کی بارہ سال بعد قبر کشائی پر لوگ حیران رہ گئے کہ وہ صحیح سلامت تھے جیسے وہ سوئے ہوئے ہوں ۔بعض لوگوں نے ان کی تصویریں بھی لیں ۔ اور ایسے ہی ایک دو افراد کے جسد بھی سلامت تھے ۔
خلاء کی تعریف پر منحصر ہے جو آپ کریںپھیلاؤ سے متفق۔
البتہ یہ بتائیں کہ کائنات میں خلا ہے یا خلا میں کائنات ؟
بگ بینگ کہاں ہوا تھا ؟خلاء کی تعریف پر منحصر ہے جو آپ کریں
خدابگ بینگ کے محرکات فی الحال زیر تحقیق ہیں۔ مختلف تھیوریز پر کام ہو رہا ہے۔ دیکھتے ہیں دنیا کے چوٹی کے دماغ کیا نتیجہ اخذ کر تے ہیں۔ دعا کریں ان کو بالآخر اس کے پیچھے کوئی خدا ہی مل جائے۔ تاکہ یہ بحث اپنے منطقی انجام کو پہنچے
یہ ایک مفروضہ ہی ہے۔ جس کا جی چاہتا ہے مانے جس کو اشتباہ ہے انکار کر دے۔ اس سے سورج کے اترنے چڑھنے میں کوئی فرق نہیں آئے گا اور نہ بیمار بچے کا بخار اترے گا۔بگ بینگ کہاں ہوا تھا ؟
آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت کے مطابق کائنات خلا میں ہے۔ خلا اور وقت کے ملاپ سے بننے والی ڈائی مینشن کو space time continuum کہتے ہیں۔ جو کل کائنات میں موجو د ہر قسم کے مادہ و شعاؤں کو گھیرے ہوئے ہے۔البتہ یہ بتائیں کہ کائنات میں خلا ہے یا خلا میں کائنات ؟