ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:توبہ ہے۔۔مجھے تو سب ایسے کہتے ہیں۔۔جیسے میرا کام ہی سب کی ماماز اور بیویوں کو شکایتیں لگانا ہے۔![]()
مجھے بھلا کیوں شکایت لگاؤں گی۔کوئی چاند سے بات کرے یا سورج سے۔اللہ چھتوں کو بھی اور چاند کو بھی سلامت رکھے۔۔۔lol![]()
اوہو تم تو برا مان گئی، وہ تو میں نے ایسے ہی محب کو مشورہ دیا تھا، اور تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ مفت کے مشورے ایسے ہی ہوتے ہیں۔
سچی سے بھیا۔میں نے برا نہیں منایا۔۔