سید عمران
محفلین
فرقان بھائی کی بجائے آپ اپنا وعدہ پورا کرلیں تو پتا مل جائے گا!!!پتہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم ،
آئیں فرقان احمد بھیا سے معلوم کرتے ہیں ۔
فرقان بھائی کی بجائے آپ اپنا وعدہ پورا کرلیں تو پتا مل جائے گا!!!پتہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم ،
آئیں فرقان احمد بھیا سے معلوم کرتے ہیں ۔
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گیشادی ان کی نہیں ہوئی ،
غم زدہ آپ ہیں ،
یہ کیا چکر ہے بھائی لوگو !
بھیا بارش کی وجہ سے شہر کا حال بہت خراب ہے ،فرقان بھائی کی بجائے آپ اپنا وعدہ پورا کرلیں تو پتا مل جائے گا!!!
شدقے جاؤں ناڑاج تو مت ہوں آپ تہیں تو تائے تھاتھ تھاتھ تیئیں۔اتنی عام بھی نہیں کہ بے نیازی برتی جائے۔
کیوں بھیا کو گھر بدر کروانے کے چکروں میں ہیں ۔اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی
عشق کو کنوارے پن سے تبدیل کر لیں
چائے پینے کا کہا ہے، فیڈر میں دودھ پینے کا نہیں۔شدقے جاؤں ناڑاج تو مت ہوں آپ تہیں تو تائے تھاتھ تھاتھ تیئیں۔
میں ایک بار لڑکی تک دیکھنے چلا گیا تھا۔آپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
دیکھیں تو سہی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی سید عمران محمد تابش صدیقی فرقان احمد رباب واسطی میم الف یاقوت محمد وارث زیک اکمل زیدی افتخاررحمانی فاخر م حمزہ جاسم محمد جاسمن اور دیگر @محفلین
چائے کیسی تھی؟میں ایک بار لڑکی تک دیکھنے چلا گیا تھا۔
یعنی لڑکی کی کوئی اہمیت ہی نہیں!!!چائے کیسی تھی؟
وہ گئے ہی چائے پینے تھے۔یعنی لڑکی کی کوئی اہمیت ہی نہیں!!!
ہمیں تو آد پتا تلا تے آپ پھیدر وی تیتے ہیں۔چائے پینے کا کہا ہے، فیڈر میں دودھ پینے کا نہیں۔
نوبت تو آئی نہیں۔ یہ تو بس عدنانی سوال اور اکبری جواب تھا۔یعنی لڑکی کی کوئی اہمیت ہی نہیں!!!
آپ لڑی بنا لیں ۔خالص مزاح کیلئے کوئی لڑی ہے؟
خالص مزاح کی تعریف؟خالص مزاح کیلئے کوئی لڑی ہے؟
جو نخالص نہ ہو!!!خالص مزاح کی تعریف؟
جوکس ، رڈلس وغیرہخالص مزاح کی تعریف؟
خالص مزاح کیلئے کوئی لڑی ہے؟
آپ کوئی سی بھی لڑی بنالیں، عدنان بھائی اس میں ایسا خالص مزاح ڈالیں گے کہ تاعمر یاد رہے گا!!!آپ لڑی بنا لیں ۔
الحمدللہ ،آپ کوئی سی بھی لڑی بنالیں، عدنان بھائی اس میں ایسا خالص مزاح ڈالیں گے کہ تاعمر یاد رہے گا!!!
اس میں غرور کرنے کا پہلو نکلتا کہاں سے ہے!!!الحمدللہ ،
کبھی غرور و تکبر نہیں کیا ۔