میم الف
محفلین
یہ جان کر شاید آپ کو حیرانی ہوآپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
لیکن میں نے آج تک کبھی چائے نہیں پی
یہ جان کر شاید آپ کو حیرانی ہوآپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
آپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
دیکھیں تو سہی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی سید عمران محمد تابش صدیقی فرقان احمد رباب واسطی میم الف یاقوت محمد وارث زیک اکمل زیدی افتخاررحمانی فاخر م حمزہ جاسم محمد جاسمن اور دیگر @محفلین
تو جناب آپ کافی ہی لے لیں!یہ جان کر شاید آپ کو حیرانی ہو
لیکن میں نے آج تک کبھی چائے نہیں پی
کافی بھی نہیں پیتو جناب آپ کافی ہی لے لیں!
کافی بھی نہیں پی
ہاہاہا۔۔تو منّا دودھ پی لے۔
آپ رہنے دیں ۔ صرف بیگم کے ہاتھوں ۔۔۔۔ کھانے پر ہی اکتفا کرلیں۔ہاہاہا۔۔
یہ جان کر شاید آپ کو مزید حیرانی ہو
کہ میں دودھ بھی نہیں پیتا
کسی حد تک نہیں۔۔۔آپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
دیکھیں تو سہی؟
ان کی شادی بھی نہیں ہوئی!!!آپ رہنے دیں ۔ صرف بیگم کے ہاتھوں ۔۔۔۔ کھانے پر ہی اکتفا کرلیں۔
اب یہ نہ کہنا کہ شادی بھی نہیں ہوئی۔
شادی بھی نہیں ہوئیاب یہ نہ کہنا کہ شادی بھی نہیں ہوئی۔
تو پھر ہمارا پیچھا کیوں پکڑا ہوا ہے ،کسی حد تک نہیں۔۔۔
ہم چائے پینے کی عادت ترک کرچکے ہیں!!!
شادی ان کی نہیں ہوئی ،ان کی شادی بھی نہیں ہوئی!!!
پہلی بار ترک کی ہے، عمران بھائیکسی حد تک نہیں۔۔۔
ہم چائے پینے کی عادت ترک کرچکے ہیں!!!
بات یہ ہے کہ اگربھیا کومفت کی مل جائے تو پی لیتے ہیں ۔پہلی بار ترک کی ہے، عمران بھائی
یا کئی بار کر چکے ہیں؟
دن میں کئی بار ترک کرتے ہیں!!!پہلی بار ترک کی ہے، عمران بھائی
یا کئی بار کر چکے ہیں؟
لیکن وہ ملتی کہاں ہے!!!بات یہ ہے کہ اگربھیا کومفت کی مل جائے تو پی لیتے ہیں ۔
اتنی عام بھی نہیں کہ بے نیازی برتی جائے۔میرے نزدیک چائے کوئی ایسی خاص چیز نہیں ہے جس کیلئے "کسی" حد تک جانا پڑے۔
مل جائے تو اللہ اللہ نہ ملے تو خیر صلا۔
تو کیا خوشیاں منائیں؟؟؟شادی ان کی نہیں ہوئی ،
غم زدہ آپ ہیں ،
یہ کیا چکر ہے بھائی لوگو !
یہاں غم منانے کی بھی کوئی وجہ نظر نہیں آ رہی ۔تو کیا خوشیاں منائیں؟؟؟