محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حوصلہ افزائی کا شکریہ ڈاکٹر صاحبہ ۔اس تمام تحریر کی مجھے ذرہ برابر بھی سمجھ آجاتی تو میں آپ کو نشانِ پاکستان کے لیئے نامزد کرنے کی سفارش ضرور کرتی
رباب واسطیرباب واسطی
حوصلہ افزائی کا شکریہ ڈاکٹر صاحبہ ۔اس تمام تحریر کی مجھے ذرہ برابر بھی سمجھ آجاتی تو میں آپ کو نشانِ پاکستان کے لیئے نامزد کرنے کی سفارش ضرور کرتی
رباب واسطیرباب واسطی
رواں ماہ کی اکتیس تاریخ ۔۔۔!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
وزیراعظم ہاؤس اور گورنر ہاؤسز میں کھولی گئی یونیورسٹیوں میں داخلوں کی آخری تاریخ کیا ہے ؟
لیکن اس دن تو یقینی چھٹی ہے ۔رواں ماہ کی اکتیس تاریخ ۔۔۔!
اگر اس دن چھٹی پڑتی ہے تو بتیس تاریخ کو آخری تصور کیا جاوے ۔۔۔!لیکن اس دن تو یقینی چھٹی ہے ۔
شادی کے بعد بھی جو پھوٹتے ہیں، کیا وہ لڈو ہوتے ہیں؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
دل میں جو لڈو پھوٹتے ہیں ،وہ اصلی گھی کے ہوتے ہیں یا ڈالڈا گھی کے ؟
نہیں وہ دل کے پھپھولے ہوتے ہیں ۔شادی کے بعد بھی جو پھوٹتے ہیں، کیا وہ لڈو ہوتے ہیں؟
عدنان بھائی، آپ نے اس ٹریکٹر کے پیچھے ٹرالی لگوانی ہے؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جس انسان کا بس نہ چلے تو کیا اس کا ٹریکٹر چل سکتا ہے ؟
مس تمیز کا نمبر مسٹر اخلاق سے مل سکتا ہے، مگر اخلاق میاں ان دنوں ٹریفک وارڈن سے الجھنے کے باعث جیل میں ہیں۔ کیا کیا جائے؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے ، سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو ؟
چلیے، سالا نہ سہی، وہ کم از کم اپنے شوہر کے بھیا کو لالہ تو کہہ ہی سکتی ہے!ایک انتہائی سادہ سا سوال۔۔۔۔۔۔
مرد کا سالا تو ہوتا ہے عورت کس کو اپنا سالا کہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ مانیں نہ مانیںچلیے، سالا نہ سہی، وہ کم از کم اپنے شوہر کے بھیا کو لالہ تو کہہ ہی سکتی ہے!
بھائی کوئی خاص حد تو مقرر نہیں ،شدید طلب کے دوران اگر کوئی مہربان چائے پلا دے تو اس کی مہربانی ورنہ برداشت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا ہے ۔آپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
دیکھیں تو سہی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی سید عمران محمد تابش صدیقی فرقان احمد رباب واسطی میم الف یاقوت محمد وارث زیک اکمل زیدی افتخاررحمانی فاخر م حمزہ جاسم محمد جاسمن اور دیگر @محفلین
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغرآپ چائے پینے کیلئے کس حد تک جاسکتے ہیں؟
دیکھیں تو سہی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی سید عمران محمد تابش صدیقی فرقان احمد رباب واسطی میم الف یاقوت محمد وارث زیک اکمل زیدی افتخاررحمانی فاخر م حمزہ جاسم محمد جاسمن اور دیگر @محفلین