فن لینڈ رہنے کی وجہ سے میں بھی Qaisrani کے نام سے نئی آئی ڈی نہ بنا لوں؟یہ دراصل شمشاد کی alter ego ہیں
موصوف قیصر روم کی بات کر رہے ہیں جو اب فن لینڈ میں رہتے ہیں اور قیصرانی تخلص کرتے ہیں۔نہیں سمجھا۔
آپ شکاریات میں دلچسپی لینا شروع کر دیں۔فن لینڈ رہنے کی وجہ سے میں بھی Qaisrani کے نام سے نئی آئی ڈی نہ بنا لوں؟
مگر اس سے قبل آپ کو ٹیبل کو ہمراہ لیے فرش پر گرنا ہو گا۔کیا ٹیبل سپون کو فرش پر بیٹھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
لاک ڈاؤن کے دنوں میں ممکن ہے۔ چار افراد جمع ہوں تو پولیس اہلکار کو سر پر کھڑا سمجھیں۔مشکل کام ہے۔
کیا دو اور دو پانچ ہو سکتے ہیں؟
تاریخیچوبرجی اور مینار پاکستان میں کیا رشتہ ہے؟
کیونکہ وہ اس لڑی میں غم ناک کی ریٹنگ نہیں دے سکتے ہوتے.مزاحیہ سوال جواب پر بھی اراکین غیر متفق کی ریٹنگ دیتے ہیں۔ بھلا کیوں ؟
یہ ان پوسٹس کو کہتے ہیں جو آپ یہاں تواتر سے کرتے ہیں۔سادہ سا سوال ہے کہ یہ اُوٹ پٹانگ کیا ہوتا ہے؟