سادہ سا سوال ہے !

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کا جواب ہم کیا دیں۔ یہاں کا ہی بتا سکتے تھے، بتا دیا۔ بدھ کی بجائے جمعرات کو بھی ہو سکتی ہے عید
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسی کو بیٹا یا داماد بنائیں تو اس کے لئے کہا جاتا ہے "فرزندی میں لینا" اگر بیٹی بنائی جائے یا بہو تو اس کے لئے بھی کیا فرزندی میں لینا ہی استعمال ہو گا۔
 
آخری تدوین:

انتہا

محفلین
فرزند مذکر اور مؤنث دونوں میں استعمال ہوتا ہے تو اس صورت میں بیٹی بہو کے لیے بھی صحیح ہونا چاہیے
 

انتہا

محفلین
سالی کے شوہر کو تو ہم زلف ( ساڑھو) کہتے ہیں۔
لیکن سالے کی بیوی کے لیے بھی کوئی ایک لفظ ہے کیا؟
 

انتہا

محفلین
سالا یا برادر نسبتی
سالی یا خواہر نسبتی
سالی کا شوہر ہم زلف
سالے کی بیوی ؟؟
 

انتہا

محفلین
Top