گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بھینس بیچاری کا قصور سمجھ نہیں آیا؟ہاں وہ بھی مقصد ہوتا ہے ہمارے ہاں بھینس بھی ذبح کرنی پڑتی ہے
بھینس بیچاری کا قصور سمجھ نہیں آیا؟ہاں وہ بھی مقصد ہوتا ہے ہمارے ہاں بھینس بھی ذبح کرنی پڑتی ہے
1122ایک سادہ سوال ہمارے ذہن میں آیا۔۔۔ جواب چاہئیے
اگر زندگی ایک امتحان ہے تو اس کا رول نمبر کیا ہوتا ہے؟
لوگوں کو کھلانے کے لیےبھینس بیچاری کا قصور سمجھ نہیں آیا؟
لیکن ہمارے تو 5 ہیں باقی 6 کہاں سے آئیں؟
ڈبل ون ڈبل ٹو بولا ہے ریسکیو سروس کا ایمرجنسی نمبر ہے. کوئی اور جواب نہیں سوجھا آپ کے سوال کا تو یہی بول دیالیکن ہمارے تو 5 ہیں باقی 6 کہاں سے آئیں؟
گیارہ بھائی ہی بولا نا آپ نے؟
بھینس میں گوشت چربی زیادہ ہوتی ہے چاول میں ڈالنے کے لیےتو بکرے کھلائیں، دنبے کھلائیں، ویہڑے کھلائیں۔۔۔ بھینس ہی کیوں؟
اس لئے نا کہ اس کے آگے بین بجانا پڑتی ہے؟
اچھا یہ بات ہےبھینس میں گوشت چربی زیادہ ہوتی ہے چاول میں ڈالنے کے لیے
لو جی۔۔۔ اگر ہم سچ سمجھ لیتے توڈبل ون ڈبل ٹو بولا ہے ریسکیو سروس کا ایمرجنسی نمبر ہے. کوئی اور جواب نہیں سوجھا آپ کے سوال کا تو یہی بول دیا
تو کچھ نہیں ہوتالو جی۔۔۔ اگر ہم سچ سمجھ لیتے تو
ہاں جیاچھا یہ بات ہے
اگر زندگی، کائنات اور ہر چیز کا جواب بیالیس ہے تو رول نمبر بھی 42 ہو گاایک سادہ سوال ہمارے ذہن میں آیا۔۔۔ جواب چاہئیے
اگر زندگی ایک امتحان ہے تو اس کا رول نمبر کیا ہوتا ہے؟
سمجھائیے نا۔۔اگر زندگی، کائنات اور ہر چیز کا جواب بیالیس ہے تو رول نمبر بھی 42 ہو گا
یہ کیا ماجرا ہےاگر زندگی، کائنات اور ہر چیز کا جواب بیالیس ہے تو رول نمبر بھی 42 ہو گا
سمجھائیے نا۔۔
یاد نہیں کہ ہمارے سر کے لئے زیادہ سوچنا منع ہے آج کل
یہ گوگل کریں: answer to life, universe and everything اور نتائج دیکھیں۔یہ کیا ماجرا ہے
میں تو سمجھا تھا کہ ایسے نمونے یہیں ہوتے ہیں ۔یہ گوگل کریں: answer to life, universe and everything اور نتائج دیکھیں۔
ڈگلس ایڈمز کا ناول Hitchhiker’s guide to the galaxy میں یہ تذکرہ ہے۔ کچھ ایلینز اربوں سال کمپیوٹر سے زندگی اور کائنات کے معانی کمپیوٹ کرواتے ہیں اور آخر جواب آتا ہے بیالیس!
سچی؟؟؟یہ گوگل کریں: answer to life, universe and everything اور نتائج دیکھیں۔
ڈگلس ایڈمز کا ناول Hitchhiker’s guide to the galaxy میں یہ تذکرہ ہے۔ کچھ ایلینز اربوں سال کمپیوٹر سے زندگی اور کائنات کے معانی کمپیوٹ کرواتے ہیں اور آخر جواب آتا ہے بیالیس!
ہمارے سادہ سے سوال کا اتنا پیچیدہ جواب۔۔۔میں تو سمجھا تھا کہ ایسے نمونے یہیں ہوتے ہیں ۔
ڈگلس ایڈمز کی کتب پڑھیں بہت مزیدار سائنس فکشن ہےمیں تو سمجھا تھا کہ ایسے نمونے یہیں ہوتے ہیں ۔