انتہا
محفلین
ہم بھی آپ ہی کی طرح طفل مکتب ہیںہم تو ابھی علم حاصل کر رہے ہیں۔ آپ بتائیے نا
ہم بھی آپ ہی کی طرح طفل مکتب ہیںہم تو ابھی علم حاصل کر رہے ہیں۔ آپ بتائیے نا
ہم بھی آپ ہی کی طرح طفل مکتب ہیں
ہم سب ہم جماعت نہیں "ہم محفل" ہیں اصل میںلیکن ہم جماعت تو نہیں نا۔۔۔
ہم کچی پکی جماعت میں ہیں ابھی۔
ہم سب ہم جماعت نہیں "ہم محفل" ہیں اصل میں
صڑف ایک بار پلانے سے تو دودھ سوڈا نہیں دے گی۔ کم سے کم سات دن لگاتار سیون اپ پلانی ہو گی۔اگر بھینس کو 7up پلا دی جائے تو کیا وہ صرف دودھ دے گی یا دودھ سوڈا ؟
اسی لئیے جمعرات کو کرلی !!!!اگر جمعے کو عید ہو جائے تو پھر اس حکومت کی چھٹی ہے؟
فرفر کیا جاتا ہے اور فراٹا بھرا جاتا ہےفر فر سبق یاد کرنے اور فراٹے سے سبق پڑھنے میں کیا فرق ہے؟
دونوں کے جملے بنا کر سمجھایا ہوتا نا تاکہ اچھے سے سمجھ آ جاتی۔فرفر کیا جاتا ہے اور فراٹا بھرا جاتا ہے
فرفر یاد کیا جاتا ہےدونوں کے جملے بنا کر سمجھایا ہوتا نا تاکہ اچھے سے سمجھ آ جاتی۔
آپ تو پہلے ہی سمجھی ہوئی ہیں بہت اچھے سےشاباش۔ اب سمجھایا نا اچھے سے۔
ہم فراٹے بھرتے ہوئے سکول پہنچے اور ٹیچر کے کلاس روم میں آنے سے پہلے فر فر سبق یاد کر لیا۔
صحیح استعمال کیا ہم نے دونوں الفاظ کو ایک جملے میں؟
نہیں سچی میں ابھی ابھی سمجھا۔آپ تو پہلے ہی سمجھی ہوئی ہیں بہت اچھے سے
ہم کیا سمجھائیں گے آپ کو
بالکل صحیح!نہیں سچی میں ابھی ابھی سمجھا۔
صحیح جملہ بنا یا نہیں؟