سادہ سا سوال ہے !

کسی وی لاگ میں سنا تھا کہ چند وسطی ایشیائی یا افریقی ممالک غیر ملکیوں کو اپنا پاسپورٹ بیچتے ہیں۔
مزید یہ کہ سرمایہ کاری کر کے تو آپ بہت سے ترقی یافتہ ممالک کا پاسپورٹ بھی لے سکتے ہیں، بشمول امریکہ و برطانیہ وغیرہ
 
زیک

مسافر
کسی وی لاگ میں سنا تھا کہ چند وسطی ایشیائی یا افریقی ممالک غیر ملکیوں کو اپنا پاسپورٹ بیچتے ہیں۔

جی ہاں ، کیوں نہیں!
کسی ملک نے جس کسی کو اپنا بنانا چاہا اسے اپنا ہی پاسپورٹ دیا ۔اور پھر کچھ عہد و پیمان سے اپنا بنالیا ۔

مزید یہ کہ سرمایہ کاری کر کے تو آپ بہت سے ترقی یافتہ ممالک کا پاسپورٹ بھی لے سکتے ہیں، بشمول امریکہ و برطانیہ وغیرہ
اس صورت میں بھی پاسپورٹ ملنے تک آپ ملکی ہو جاتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
منہ دھونا کبھی بھی ضروری نہیں ہوتا۔۔۔۔ یہاں تک کہ اس وقت بھی جب لوگ آپ کو کہیں کہ منہ دھو رکھو۔۔۔
لیکن جب یہ کہا جائے کہ " یہ منہ اور مسور کی دال" تو منہ دھونا لازمی ہو جاتا ہے کیونکہ دال بنا دھوئے کبھی نہیں پکانی چاہئیے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لیکن جب یہ کہا جائے کہ " یہ منہ اور مسور کی دال" تو منہ دھونا لازمی ہو جاتا ہے کیونکہ دال بنا دھوئے کبھی نہیں پکانی چاہئیے۔
میرا خیال ہے دال دھو کر منہ پر دے ماری جائے گی۔۔۔ ایسا کچھ مطلب زیادہ حقیقی معلوم ہوتا ہے۔
 
Top