علی وقار
محفلین
کھٹے انگوروں کے شہر کا سفر۔ کب جانا ہوا تھا؟مان بھی جاؤ سے لے کر بھاڑ میں جاؤ تک کے سفر کو کیا کہتے ہیں؟
کھٹے انگوروں کے شہر کا سفر۔ کب جانا ہوا تھا؟مان بھی جاؤ سے لے کر بھاڑ میں جاؤ تک کے سفر کو کیا کہتے ہیں؟
وہ تو ہمیں پتا ہے کہ ہاتھوں سے آپ صرف سر پھاڑ سکتی ہیں۔۔۔جی ۔۔۔ ہاتھوں سے تو پھاڑنا مشکل تھا اس لئے چولھے پر ابال کر پھاڑا اور پنیر حاصل کر لیا۔ پھر اس میں انڈے اور مسالے ڈال کر ٹکیاں بنا کر تل لیں اور مزے سے کھائیں۔
آٹو کریکٹ کا ستیاناس ۔
ارے بھئی میں نے کب کہا کہ ابھی کچن میں جاو ۔ جب اگلے سال کباب بناو تب دیکھ لینا ۔ ابھی تو ضروری آرام کا وقت ہے ۔کبھی کہتے ہیں کہ ڈٹ کر آرام کرو اور پھر خود ہی کچن میں جانے کا بہانہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
تھوڑا سا پانی اڑا ہو گا بخارات بن کر۔۔۔ جو اگلے دن بارش کی صورت برس بھی گیا
بالکل نہیں ۔۔ ہمارے ہاتھ بس اچھے اچھے کاموں کے لئے ہیں۔وہ تو ہمیں پتا ہے کہ ہاتھوں سے آپ صرف سر پھاڑ سکتی ہیں۔۔۔
لیکن ابالنے دودھ نہیں پھٹتا۔۔۔
اس کے لیے کچھ اور جتن بھی کرنے پڑتے ہیں!!!
تو پھر کہتے بھی اگلے سال بھائی۔۔ارے بھئی میں نے کب کہا کہ ابھی کچن میں جاو ۔ جب اگلے سال کباب بناو تب دیکھ لینا ۔ ابھی تو ضروری آرام کا وقت ہے ۔
بچی کو اپنی لڑیوں کی سیر کرادیں۔۔۔پھوپھو جی آپ تو کہتی ہیں کہ کسی کو الٹے نام سے نہیں پکارتے اور مجھے زیبرا کہہ دیا
کسی ایک لڑی کی نشاندہی کر دیجئیے جب ہم نے کسی کو الٹے نام سے پکارا ہو۔ جیسے ہی اردو پڑھنا لکھا سیکھ جائے گی تو سیر کروا دیں گے۔بچی کو اپنی لڑیوں کی سیر کرادیں۔۔۔
اس کی ساری خوش فہمی جاتی رہے گی!!!
واہ بھیا ،فریج سے خاموشی سے دودھ اڑا کر پی جائیں، پیچھے خالص پانی کی بوتلیں بچیں گی۔
الٹے نام پر منحصر نہیں۔ الٹی باتیں بھی شامل کرلیں!!!کسی ایک لڑی کی نشاندہی کر دیجئیے جب ہم نے کسی کو الٹے نام سے پکارا ہو۔ جیسے ہی اردو پڑھنا لکھا سیکھ جائے گی تو سیر کروا دیں گے۔
چوری چکاری، لوٹ مار، یہ چٹخارے چھوڑیں بھیا اور ہمیں بغیر چوری کے دودھ کی چائے پلائیں!!!واہ بھیا ،
قسم سے مزہ آگیا ۔
وہ تو بس نوک جھونک ہے جس میں کبھی کسی کا دل دُکھانا نہیں چاہا۔الٹے نام پر منحصر نہیں۔ الٹی باتیں بھی شامل کرلیں!!!
اللہ کے حوالے۔او کے بائے!!!
بولا نہیں جاتا مگر اس رشتے کا نام سالے ہار ہی ہے۔میں نے اپنی امی جان سے سنا ہوا ہے۔بٹیا کبھی کوئی کہتا کیوں نہیں ہے
میں نے پنجابی میں سنا ہےبہت شکریہ، سیکھنے کو ملا آپ سے!
یہ اردو کا لفظ ہے یا کسی اور زبان میں مستعمل ہے؟
اس سفرنامے کانام ترلہ منت ہےمان بھی جاؤ سے لے کر بھاڑ میں جاؤ تک کے سفر کو کیا کہتے ہیں؟
عزت راس نہیںمان بھی جاؤ سے لے کر بھاڑ میں جاؤ تک کے سفر کو کیا کہتے ہیں؟
سلیجاس سوال کا کوئی جواب نہیں آیا ابھی تک!
حالانکہ بہت سادہ سا سوال ہے!
غلطی کا خمیازہ بھگتیں، آدھی چائے پھینک دیں، بقایا چائے میں پانی ملا کر کپ پورا کریں لیں،بخارات صرف پانی کے بنیں گے ۔ چائے کے نہیں ۔ چائے بھی شکر کے ساتھ ہی رہ جائے گی۔