سید عمران
محفلین
سب سے بہترفٹبال جاپانی مصنوعی لیدر سے بنتے ہیں، اس کو سامنے رکھ کر بھی کوئی نام تجویز کریں۔![]()
پہلا ایک ایک لفظ لے کر اس فٹبال کا نام ''فوشی کاما'' رکھا جا سکتا ہے!!!جاپانی زبان کے ساتھ کھیلا جائے تو
فُو شی زین کاوا مارُو
فُو: غیر
شی زین: قدرتی
کاوا: چمڑا
مارُو: بال
آخری تدوین: