عرفان سعید
محفلین
اس "بین" کی یوں تذکیر نہ کرتے، تو اس قدر زور کا قہقہہ نہ پڑتا۔بہت مذکر قسم کا بین ہے! ہاہاہاہاہا!
اس "بین" کی یوں تذکیر نہ کرتے، تو اس قدر زور کا قہقہہ نہ پڑتا۔بہت مذکر قسم کا بین ہے! ہاہاہاہاہا!
سوال یہ بھی ہے کہ
کرتوں پہ بین کیوں لگایا جاتا ہے؟
تصحیح فرما لیں۔
کرتوتوں پر بین لگایا جاتا ہے۔
مبارک ہو عدنان بھائی ایک اور مرید پھنسا!!!بھیا یاز بھیا ہمارے فقہ عدنانیہ کے محب ہیں۔
شکریہ بھیا یہ سب آپ کی نظر کرم کی وجہ سے ممکن ہورہا ہے ۔مبارک ہو عدنان بھائی ایک اور مرید پھنسا!!!
برسبیلِ تذکرہمبارک ہو عدنان بھائی ایک اور مرید پھنسا!!!
کیا کرتوں سے مراد قمیض ہے؟؟؟برسبیلِ تذکرہ
یاز بھائی نے بھی درست ہی لکھا تھا۔
بین کالرکیا کرتوں سے مراد قمیض ہے؟؟؟
کیا اس پر بین لگا ہے؟؟؟
لگتا ہے کبھی اپنے کرتے خود نہیں سلوائے۔کیا مطلب؟؟؟
کالر پر بین؟؟؟
کیوں؟؟؟
ہمیشہ خود سلوائے ہیں۔۔۔لگتا ہے کبھی اپنے کرتے خود نہیں سلوائے۔
یعنی کرتے آپ بین کے بغیر والے بنواتے ہیں۔ہمیشہ خود سلوائے ہیں۔۔۔
مگر کون سے کالر پر بین ہے اور کس نے لگایا ہمیں معلوم نہیں!!!
بین ہی اب تک نہیں سمجھ پائے!!!یعنی کرتے آپ بین کے بغیر والے بنواتے ہیں۔
کرتے کے گول کالر کو بین کالر کہا جاتا ہے۔بین ہی اب تک نہیں سمجھ پائے!!!
اچھا!!!کرتے کے گول کالر کو بین کالر کہا جاتا ہے۔
آپ کے درزی نے لگایا ہے۔اچھا!!!
کس نے لگایا یہ بین اور کیوں؟؟؟
درزی نے لگایا یا مفتی نے؟؟؟آپ کے درزی نے لگایا ہے۔
کیوں کا جواب آپ کے یعنی مفتی کے پاس ہوتا ہے۔
آپ چاہیں تو نہ بین لگائیں نہ کالر۔ فتویٰ آپ اپنی مرضی کے مطابق صادر سکتے ہیں ۔
درزی نے آپ کے ایما پردرزی نے لگایا یا مفتی نے؟؟؟
توبہ کریں جی ۔۔۔درزی نے آپ کے ایما پر
بلکہ بھینس کے آگے بینبین پر اتنا بین؟