سادہ سا سوال ہے !

عرفان سعید

محفلین
دانت میں شدید درد ہو تو کیا جوشاندہ پینے سے درد ٹھیک ہو جائے گا ؟

بالکل ہو جائے گا، اگر جوشاندہ میں آئسکریم ڈبو کر کھائیں۔
جوشاندہ چار گھنٹے فریزر میں رکھنے سے بھی کام چلے گا۔
 
بالکل ہو جائے گا، اگر جوشاندہ میں آئسکریم ڈبو کر کھائیں۔
جوشاندہ چار گھنٹے فریزر میں رکھنے سے بھی کام چلے گا۔
اگر جوشاندے کی آئسکریم بنا کر کھائی جائے تو کیا اس سے فائدہ ہو گا ؟
 
Top