سادہ سا سوال ہے !

کہہ دو (دیں) کہ یہ جھوٹ ہے!
آج کل تو لوگ ہر دال کو مرغی برابر بنانے پر تلے بیٹھے ہیں۔
غالبا کنور کی چکن کیوب کا اشتہار نظر سے گزرا تھا
اب دال میں پائیں چکن کا مزا
بندہ پوچھے، کیوں بھئی۔ جب دال کھانی ہے تو دال کا مزا ہی چاہیے۔
 

عظیم

محفلین
بیکٹریا کو ابھی تک یہ آئیڈیا نہیں آیا. (محفل کا وزٹ کرنے والے بیکٹریا متوجہ ہوں!!!)
بیکٹیریا ابھیشیک بچن کا کمرشل کیوں نہیں دیکھ لیتے؟
وٹ این آئیڈیا سر جی!

دنیا میں ہر چیز کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے، مگر اس بات کی کیا وجہ ہے؟
 

عظیم

محفلین
رینگتی ہے، تبھی تو یہ جوں کی توں رہتی ہے۔
جوں کی توں بھی کہاں رہتی ہے۔ ایک زمانے میں "تکھ" ہوتی ہے پھر جوں بنتی ہے۔

اس جدید دور میں جوئیں نکالنے والی مشین بنائی جا چکی ہے تو خارش کرنے والا ہاتھ کیوں نہیں ایجاد ہو جاتا؟
 
Top