زیک
مسافر
سیب کا تلفظ پہلے عیب جیسا کریںسوال یہ بھی ہے کہ
عیب کی جمع عیوب ہے، تو سیب کی جمع سیوب کیوں نہیں؟
سیب کا تلفظ پہلے عیب جیسا کریںسوال یہ بھی ہے کہ
عیب کی جمع عیوب ہے، تو سیب کی جمع سیوب کیوں نہیں؟
مری والے کرتے ہیں۔سیب کا تلفظ پہلے عیب جیسا کریں
نیب کا تلفظ تو ہے عیب جیساسیب کا تلفظ پہلے عیب جیسا کریں
اس طرح تو جیب کی جمع جیوب بن جائے گی ۔ پہلے لوگوں کو جیب بھاری کرنا پڑتی تھی پھر جیوب بھاری کرنا پڑیں گی۔سوال یہ بھی ہے کہ
عیب کی جمع عیوب ہے، تو سیب کی جمع سیوب کیوں نہیں؟
اور وسیب؟اسی سے اگلا سوال یہ بھی سامنے آتا ہے کہ
آسیب کی وجہ تسمیہ کیا سیب کو بلانے سے بنی ہے؟
عمدہ کوشش ہے، لیکن نیب تو ایک ہی ہوتی ہے۔ یعنی ان جیسا کوئی دوجا نہیں، تو اس کی جمع تلاش کرنا اسراف کے زمرے میں آ سکتا ہے۔نیب کا تلفظ تو ہے عیب جیسا
کیا ایوب Abe کی جمع ہے؟سوال یہ بھی ہے کہ
عیب کی جمع عیوب ہے، تو سیب کی جمع سیوب کیوں نہیں؟
اور اسی طرح ٹیب کی جمع ٹیوب بھی ہو جائے گی۔ جیسے میں نے اس وقت براؤزر پہ چار ٹیوب کھول رکھی ہیں۔اس طرح تو جیب کی جمع جیوب بن جائے گی ۔ پہلے لوگوں کو جیب بھاری کرنا پڑتی تھی پھر جیوب بھاری کرنا پڑیں گی۔
ایوب کھوسو سے پوچھنا پڑے گا۔کیا ایوب Abe کی جمع ہے؟
یہ شاید سیب کی قسم کھانے سے بنا ہو گا۔اور وسیب؟
ان میں سے یوٹیوب بند کر دیں اور ایک ٹیوب کو پنکچر لگا دیں۔اور اسی طرح ٹیب کی جمع ٹیوب بھی ہو جائے گی۔ جیسے میں نے اس وقت براؤزر پہ چار ٹیوب کھول رکھی ہیں۔
کیکس اینڈ بیکس والوں سے پوچھنا پڑے گاکیک کی جمع کیوک رکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یو ٹیوب بھی ضرور یو ٹیب کی جمع ہو گی۔ان میں سے یوٹیوب بند کر دیں اور ایک ٹیوب کو پنکچر لگا دیں۔
اور یو پہلے کوئی براوزر رہا ہو گا۔یو ٹیوب بھی ضرور یو ٹیب کی جمع ہو گی۔
کیک بیچنے والی جگہ کو بیکری کی بجائے کیکری کہا جانا چاہئے۔کیکس اینڈ بیکس والوں سے پوچھنا پڑے گا
کیکری میں بھی کوئی برائی نہیں ہے۔ میں دستخط کر دیتا ہوں ۔ آپ میڈیا کو بلا لیں۔کیک بیچنے والی جگہ کو بیکری کی بجائے کیکری کہا جانا چاہئے۔
پہلے براؤزر ہی ہو گا۔ پھر بڑا ہو کر ویڈیو ہوسٹنگ کا سرور بن گیا۔اور یو پہلے کوئی براوزر رہا ہو گا۔
دستخط کی کیا ضرورت۔ انگوٹھا ہی لگا دیں۔کیکری میں بھی کوئی برائی نہیں ہے۔ میں دستخط کر دیتا ہوں ۔ آپ میڈیا کو بلا لیں۔