محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم پر مذاق میں بھی الزام لگانے کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
کیوں عدنان بھائی؟؟؟
عظیم بھائی انجام پیش خدمت ہے ۔
ہم پر مذاق میں بھی الزام لگانے کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
کیوں عدنان بھائی؟؟؟
ان بندوقوں سے میں نہیں ڈرتا۔ میرے بھتیجوں کے پاس ان سے بڑی بڑی ہیں۔ہم پر مذاق میں بھی الزام لگانے کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
کیوں عدنان بھائی؟؟؟
اگر یہی انجام ہے تو میں باز آیا۔
عظیم بھائی انجام پیش خدمت ہے ۔
وہ پانی والی ہوں گی۔۔۔ان بندوقوں سے میں نہیں ڈرتا۔ میرے بھتیجوں کے پاس ان سے بڑی بڑی ہیں۔
ہر طرح کی ورائٹی موجود ہے ۔ پانی والی بھی ہیں اور گولیوں والی بھی۔وہ پانی والی ہوں گی۔۔۔
یہ ٹارچ والی ہے!!!
گولیاں سر درد کی ہیں کیا؟؟؟ہر طرح کی ورائٹی موجود ہے ۔ پانی والی بھی ہیں اور گولیوں والی بھی۔
بھیا ہم گولی صرف پیناڈول کھانا پسند کرتے ہیں ،لوہے اور تانبے کی گولیوں سے ہمیں الرجی ہو جاتی ہے ۔ہر طرح کی ورائٹی موجود ہے ۔ پانی والی بھی ہیں اور گولیوں والی بھی۔
قبض کی ہیں ۔ سر درد کی گولیاں تو چلتی ہی نہیں۔گولیاں سر درد کی ہیں کیا؟؟؟
لوہے کی گولی پر پیناڈول لکھوا دیتا ہوں۔بھیا ہم گولی صرف پیناڈول کھانا پسند کرتے ہیں ،لوہے اور تانبے کی گولیوں سے ہمیں الرجی ہو جاتی ہے ۔
ہاں یہ ٹھیک رہے گا بیرنگ میں ڈالنے کے کام آئے گی ۔لوہے کی گولی پر پیناڈول لکھوا دیتا ہوں۔
بعد میں نکال کر ۔ہاں یہ ٹھیک رہے گا بیرنگ میں ڈالنے کے کام آئے گی ۔
ایسا مت کرنا بھیا !بعد میں نکال کر ۔
انجام نہیں جناب، یہ تو آغاز ہے ابھی۔اگر یہی انجام ہے تو میں باز آیا۔
جیسے آپ کی مرضی ۔ آخر آخری خواہش بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ایسا مت کرنا بھیا !
ورنہ یہی شور اٹھے گا ،
" مجھے کیوں نکالا " ۔
آغاز اگر یہ ہے تو انجام کیا ہو گا۔ پہلے باز آیا تھا اب توبہ کرتا ہوں۔انجام نہیں جناب، یہ تو آغاز ہے ابھی۔
نکالنے کی کیا ضرورت۔ انہی سمیت بیرنگ میں ڈال دیجئے گا۔بعد میں نکال کر ۔
پیناڈول کی گولی پر لوہا لکھوالیں!!!لوہے کی گولی پر پیناڈول لکھوا دیتا ہوں۔
مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مکینک اعتراض کرے گا ۔نکالنے کی کیا ضرورت۔ انہی سمیت بیرنگ میں ڈال دیجئے گا۔
یا پیناڈول ہی کی تدوین کر کے اس کو لوہاڈول کر لیں۔پیناڈول کی گولی پر لوہا لکھوالیں!!!
اس پر پہلے ہی پیناڈول لکھا ہوتا ہے ۔ اس کو بھی مٹانا پڑے گا۔ پھر سائیڈ بھی بدلنی پڑے گی۔ ایک ذرا سے کام کے لیے اتنی محنت کیوں کریں ۔پیناڈول کی گولی پر لوہا لکھوالیں!!!