بیس بال کو انگریزی میں لکھ کے پڑھیں۔ جواب مل جائے گا۔سوال یہ بھی ہے کہ
بیس بال کی گیم میں 20 بال ہوتے ہیں کیا؟
جی ہاں سر کے 20 بال!!!سوال یہ بھی ہے کہ
بیس بال کی گیم میں 20 بال ہوتے ہیں کیا؟
اور کرکٹ کی بال میں کرکٹ ہوتا ہے کیا؟سوال یہ بھی ہے کہ
بیس بال کی گیم میں 20 بال ہوتے ہیں کیا؟
خواتین کے قد سے اونچیسوال یہ بھی ہے کہ
دکان کتنی اونچی ہو تو پکوان پھیکا ہوتا ہے۔
مونث شکل میں ہوتی ہےاور کرکٹ کی بال میں کرکٹ ہوتا ہے کیا؟
بالخصوص سحری میںفرق کی اتنی اہمیت نہیں بھیا ضرورت پڑنے پر دونوں کو بجایا جاسکتا ہے ۔
قد سے مراد سیاسی قد بھی ہو سکتا ہے کیا؟خواتین کے قد سے اونچی
چلو پھر پانی میں ڈوبی ہو گی جناب۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
بہت سوچا مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی ،کشتی وہاں ڈوبی کیسے جہاں پانی کم تھا ؟
اتے کوئی رانجہ ہی دسے تھوآنو ۔کشتی سے ہی ایک سوال یاد آیا کہ
کشتی رانی ہوتی ہے تو کیا کشتی راجہ بھی ہوتا ہے؟
کشتی راجہ میں اگر ک پر پیش ہے تو جواب ہاں میں ہے۔ پھر ایک نہیں ، کئی ہیں جیسے سلطان!کشتی سے ہی ایک سوال یاد آیا کہ
کشتی رانی ہوتی ہے تو کیا کشتی راجہ بھی ہوتا ہے؟
پھیکے پکوان والی اونچی دوکان کی اونچائی تک!!!کسی کا مذاق اڑانا ہو تو...
کتنی اونچائی تک اڑانا ہو گا؟؟
اپنے قد سے نیچے نیچے تک۔کسی کا مذاق اڑانا ہو تو...
کتنی اونچائی تک اڑانا ہو گا؟؟
چھجو کے چوبارے تک!!!سوال یہ بھی ہے کہ
دکان کتنی اونچی ہو تو پکوان پھیکا ہوتا ہے۔
دوسری وجہ کشتی میں سوراخ تھاچلو پھر پانی میں ڈوبی ہو گی جناب۔