سید عمران
محفلین
لوہا ڈول کرنا ہے تو لوہے کا ڈول ہی کیوں نہ لے لیں!!!یا پیناڈول ہی کی تدوین کر کے اس کو لوہاڈول کر لیں۔
لوہا ڈول کرنا ہے تو لوہے کا ڈول ہی کیوں نہ لے لیں!!!یا پیناڈول ہی کی تدوین کر کے اس کو لوہاڈول کر لیں۔
مگر بھیا گلے پڑا ڈھول بجائے گا کون ۔لوہا ڈول کرنا ہے تو لوہے کا ڈول ہی کیوں نہ لے لیں!!!
آپ نے ہر لڑی میں بھیجا فرائی کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے بھیا؟جیسے آپ کی مرضی ۔ آخر آخری خواہش بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ہر لڑی میں نہیں ۔ بس ایک دو لڑیوں میں یہ آفت آئی ہوئی ہے۔آپ نے ہر لڑی میں بھیجا فرائی کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے بھیا؟
آپ کو ڈول اور ڈھول کا فرق نہیں پتا ؟؟؟مگر بھیا گلے پڑا ڈھول بجائے گا کون ۔
فرق کی اتنی اہمیت نہیں بھیا ضرورت پڑنے پر دونوں کو بجایا جاسکتا ہے ۔آپ کو ڈول اور ڈھول کا فرق نہیں پتا کیا؟؟؟
وہ ایک دو لڑیاں پکار پکار کر کہتی پائی جاتی ہیں 'ساڈا کی قصور اے؟ 'ہر لڑی میں نہیں ۔ بس ایک دو لڑیوں میں یہ آفت آئی ہوئی ہے۔
آپ اس اعتراض کو "آبجیکشن اوور رولڈ "کر دیجئے گا۔مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مکینک اعتراض کرے گا ۔
فوج کی سازش ہوگی!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
بہت سوچا مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی ،کشتی وہاں ڈوبی کیسے جہاں پانی کم تھا ؟
فوج سے دماغ میں آیا کہ ہم نے تو ضیاء الحق کے دور کے متعلق صرف پڑھا ہے اور سنا ہے۔ دیکھا نہیں کیونکہ ہماری بالکل بچپن کے دنوں میں ہی جناب دنیا سے چلے گئے تھے۔فوج کی سازش ہوگی!
آپ کشتی میں بیٹھیں۔۔۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
بہت سوچا مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی ،کشتی وہاں ڈوبی کیسے جہاں پانی کم تھا ؟
میں اتنا بھی جوان نہیں تھا تب۔ لڑکپن تھا، ہاں ضیا صاحب کی وفات کے وقت پندرہ سولہ سال کا تھا اور باشعور تھا۔ بچپن میں میرے جذبات وہی تھے جو والدین کے تھے۔فوج سے دماغ میں آیا کہ ہم نے تو ضیاء الحق کے دور کے متعلق صرف پڑھا ہے اور سنا ہے۔ دیکھا نہیں کیونکہ ہماری بالکل بچپن کے دنوں میں ہی جناب دنیا سے چلے گئے تھے۔
پر آپ نے تو وہ دور پورے حوش و حواس میں مطلب عمر جوانی میں گزارا ہوگا۔ تو آپ کے مطابق وہ دور کیسا تھا؟
یعنی آپ بھی ہماری طرح اپنی ذاتی رائے دینے سے قاصر ہیں۔میں اتنا بھی جوان نہیں تھا تب۔ لڑکپن تھا، ہاں ضیا صاحب کی وفات کے وقت پندرہ سولہ سال کا تھا اور باشعور تھا۔ بچپن میں میرے جذبات وہی تھے جو والدین کے تھے۔
ہمارا گھر بھی اچھا خاصا سیاسی اکھاڑہ تھا۔ والد صاحب مرحوم جماعت اسلامی کے تھے اور بھٹو کے خلاف تحریک کے پر جوش حامی۔ والدہ اور بڑے ماموں کٹر "پپلیے" تھے اور مارشل لا کے بعد فوجی گاڑیوں پر پتھر پھینکتے رہے۔ بعد میں ضیا صاحب نے ایسا جادو چلایا کہ وہی والدہ اور وہی ماموں بھی اُس کے حمایتی بن گئے۔ میرا بچپن اور لڑکپن بھی بس انہی اثرات کے تحت گزرا۔
نہیں مجھے اپنی رائے دینے میں کوئی تامل نہیں، یہ رائے ظاہر ہے بعد میں قائم کی گئی کیونکہ ضیا دور میں میں اس قابل نہ تھا کہ اپنی رائے خود سے قائم کر سکتا۔یعنی آپ بھی ہماری طرح اپنی ذاتی رائے دینے سے قاصر ہیں۔
پر اتنا تو معلوم ہوتا ہے کہ کچھ تو تھا کہ مخالف بھی اس کے حمایتی ہو چلے تھے۔
بچت!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا کی بیوی کے پاؤں دبانا ، خدمت ہے یا محبت ؟
یہ تو لڑیوں کا قصور ہے نا۔ انہیں سمجھ جانا چاہیے کہ یہ اردو فارم ہے یہاں پنجابی میں کی گئی بات کم ہی سنی جاتی ہے ۔وہ ایک دو لڑیاں پکار پکار کر کہتی پائی جاتی ہیں 'ساڈا کی قصور اے؟ '
بھائی۔ لاہور کے مکینکوں سے آپ کا واسطہ نہیں پڑا ۔آپ اس اعتراض کو "آبجیکشن اوور رولڈ "کر دیجئے گا۔