محمد تابش صدیقی
منتظم
گردے سےدل پر رکھنے والا پتھر کہاں ملے گا اورکتنے کلو کا لینا ہوگا؟؟
جتنا دل برداشت کر سکے۔
گردے سےدل پر رکھنے والا پتھر کہاں ملے گا اورکتنے کلو کا لینا ہوگا؟؟
کالا نمککسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے
کونسا ٹھیک رہے گا؟؟
۔۔۔ساده یا آیوڈین والا۔۔۔
لکڑی کا چھکڑابھاڑ میں جانے کے لئے
رکشہ ٹھیک رہے گا یا ٹیکسی؟؟
پہلے بھی جوا ب دیا تھا کہ سبزی کھانے کے لیے بھی عزت کی روٹی تو چاہیے ہو گی۔ لہٰذا روٹی سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔کوئی بتا سکتا ہے کہ لوگ عزت کی روٹی کمانے میں لگے ہوئے ہیں...
کوئی عزت کی سبزی کیوں نہیں کماتا؟؟
پہلی وجہ کشتی میں عدنان بھائی تھے!!!دوسری وجہ کشتی میں سوراخ تھا
دیسی گھی۔ وہ بھی خالص۔اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو
کون سا گھی سہی رہے گا؟؟
موبل آئل!!!دیسی گھی۔ وہ بھی خالص۔
پائیوڈین والا۔کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے
کونسا ٹھیک رہے گا؟؟
۔۔۔ساده یا آیوڈین والا۔۔۔
غالب امکان کہ آخری وجہ بھی یہی ہوپہلی وجہ کشتی میں عدنان بھائی تھے!!!
برے اعمال بھی چلیں گےلکڑی کا چھکڑا
زیادہ جلدی آگ پکڑے گا۔
نیب آفس سےغلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں ملتا ہے
اور کتنے میٹر کا لینا ہوگا؟؟
ظاہر ہے جب کشتی ڈوب گئی پھر چراغوں میں روشنی کہاں رہی!!!غالب امکان کہ آخری وجہ بھی یہی ہو
محکمہ زراعت سے۔غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں ملتا ہے
اور کتنے میٹر کا لینا ہوگا؟؟
جی ہوتا ہے اگر کشتی کے ک پر پیش لگا دیا جائے توکشتی سے ہی ایک سوال یاد آیا کہ
کشتی رانی ہوتی ہے تو کیا کشتی راجہ بھی ہوتا ہے؟
چراغوں میں تو تیل ہوتا ہے یہ روشنی کہاں سے آتی ہے ؟ظاہر ہے جب کشتی ڈوب گئی پھر چراغوں میں روشنی کہاں رہی!!!