کچھ زیادہ ہی انتہاؤں کی جانب پرواز کر گئے ہیں قبلہ۔ لوٹ آئیے۔میرے خیال میں لوبان اور صندل کی لکڑی بھی ضروری ہوگی
جی جی شرمندگی بھری واپسی معذرت کے ساتھکچھ زیادہ ہی انتہاؤں کی جانب پرواز کر گئے ہیں قبلہ۔ لوٹ آئیے۔
ماہی گیری کرنے جاتا ہو گا۔ماہی نہر والے پل پہ بلا کر خود کہاں گم ہوجاتا ہے
تا کہ پوری ہونے کا چانس تو رہے۔سادہ سا سوال ہے :
سوہنیوں سے ہمیشہ کوکا کولا کی ہی فرمائش کیوں کی جاتی ہے
سوہنیوں کے اوپر ایک بار کوکا کولا گر گئی تھی۔ فرمائش نہیں کی جاتی پلانے کا کہہ کر انہیں چھیڑا جاتا ہے ۔سادہ سا سوال ہے :
سوہنیوں سے ہمیشہ کوکا کولا کی ہی فرمائش کیوں کی جاتی ہے
زبردست پرمزاحچولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر نرم کرلیں گے ۔
جو کلف استعمال نہ کرتا ہو اور ' تھاپا ' خوب استعمال کرتا ہو.اوہ تو اصل معاملہ یہ ہے چلیے سلسلے کی طرف لوٹتے ہیں اور سادہ سا سوال:
زیادہ اکڑ والے مریض کے کس ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
خیالوں میں۔ماہی نہر والے پل پہ بلا کر خود کہاں گم ہوجاتا ہے
اس طرح کے "کم" کرنا ہی پڑتے ہیں جی۔یہ "محبت کرنے والے کم " کیوں نہیں ہوتے
یعنی کہتم گئے غم نہیں آنکھ یہ نم نہیں۔۔۔گانے کا مقصد ؟
زیادہ مرچیں کھانے کے بعد تو کانوں سے اٹھتا ہے۔یہ دھواں سے کہاں سے اٹھتا ہے ؟
دو پیار کرنے والوں کو جب جب دنیا تڑپائے گی محبت بڑھتی جائے گییہ "محبت کرنے والے کم " کیوں نہیں ہوتے
ایک بچی کے اسٹیٹس پرہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہااہہاہاہاہا آئی ایم سو ہیپی لکھا تھا ۔ میں نے پوچھا بیٹا خیر توہے؟ بولی سر میری سہیلی سے ابھی میری لڑائی ہوئی ہےیعنی کہ
چھیتی جا تے جان چھڈ۔
کچھ بھی کر لے دنیا، یہ نہ رک پائے گی،محبت بڑھتی جائے گی۔دو پیار کرنے والوں کو جب جب دنیا تڑپائے گی محبت بڑھتی جائے گی