ہادیہ
محفلین
آپ کو یہ غلط فہمی کب سے ہوگئی بھیا ؟؟میں زندگی میں کچھ بنا چاہتا ہوں،کیا میں ڈھیٹ بن جاؤ ٹھیک رہےگا؟
کہ آپ کو کوئی پہچانتا نہیں یہاں۔
یہ تو آپ آلریڈی ہیں اور سب کو معلوم بھی ہے
آپ کو یہ غلط فہمی کب سے ہوگئی بھیا ؟؟میں زندگی میں کچھ بنا چاہتا ہوں،کیا میں ڈھیٹ بن جاؤ ٹھیک رہےگا؟
وہ تو آپ پہلے سے ہی ہیں۔۔۔
دوسرا آپشن؟؟؟
آپ کو یہ غلط فہمی کب سے ہوگئی بھیا ؟؟
کہ آپ کو کوئی پہچانتا نہیں یہاں۔
یہ تو آپ آلریڈی ہیں اور سب کو معلوم بھی ہے
آپ کو کہنا چاہیے تھا۔
میں زندگی میں کچھ بنا چاہتا ہوں،کیا میں ڈھیٹ بن جاؤں، ٹھیک رہےگا؟
وہ تو آپ پہلے سے ہی ہیں۔۔۔
دوسرا آپشن؟؟؟
آپ کو یہ غلط فہمی کب سے ہوگئی بھیا ؟؟
کہ آپ کو کوئی پہچانتا نہیں یہاں۔
درحقیقت شاعر ہونے کی وجہ سے محبت میں ناکامی ہوتی ہے۔محبت میں ناکامی کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں ،بندے دا پُتر کیوں نہیں بنتے ؟
کباب کا کیا ذکر چھترول میں؟؟کباب لکھنا بھول گئے ہیں شاید
میں ابو جی سے پوچھ کر بتاؤں گی۔جو لوگ سخت مزاج کے ہوتے ہیں ،کیا وہ سیمنٹ کھاتے ہیں ؟
ہاہاہاہااہاہاجناتی زبان کی اجازت ہے کیا؟ جرمانہ لاٶ ایس بندے تے
ابو جی کی سختی تو بچوں کے سیمنٹ کو مضبوط بنانے کے لیے ہوتی ہے۔میں ابو جی سے پوچھ کر بتاؤں گی۔
آپ اس لیے کہہ رہے ہیں کیونکہ اب آپ خود "ابو جی" بن چکے ہیں۔ابو جی کی سختی تو بچوں کے سیمنٹ کو مضبوط بنانے کے لیے ہوتی ہے۔
باپ کی چپیڑ میں بھی پیار ہوتا ہے۔ درست کہاابو جی کی سختی تو بچوں کے سیمنٹ کو مضبوط بنانے کے لیے ہوتی ہے۔
جو حضرات حلوہ شوق سے کھاتے ہیں ان کو بھی مولوی کہا جا سکتا ہےایک سادہ سا سوال ہے کہ
کیا حلوہ صرف مولیوں کی ہی پسندیدہ ڈش ہے ؟
چوٹ ہووے عشق دی لگی تے پئے بن دے نیں شعرمحبت میں ناکامی کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں ،بندے دا پُتر کیوں نہیں بنتے ؟
چھتر کبابکباب کا کیا ذکر چھترول میں؟؟
نہیں، سارے چٹپٹے سوال آرہے ہیں!!!آج محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کوئی سادہ سا سوال دماغ میں نہیں آرہا کیا؟؟
وہ مولا بخش کے بخشے ہوئے تارے ہوتے ہیں!!!اگر تارے رات میں نظر آتے ہیں تو جو "دن" میں نظر آتے ہیں وہ کونسے تارے ہوتے ہیں؟؟