محمد یعقوب آسی
محفلین
آپ کاج، مہا کاجبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ ویکس بام جو ہےکیا اس کو چہرے پر لگانے سے رنگ گورا ہوجاتا ہے ؟
آپ کاج، مہا کاجبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ ویکس بام جو ہےکیا اس کو چہرے پر لگانے سے رنگ گورا ہوجاتا ہے ؟
بابر قصائی توں پچھ لئو ۔۔۔۔۔۔۔اوپر سر و پا والے سوال کتنے تھے؟
کون سا ڈاکٹر ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگرمیں پیدل چلتے ہوئے تھوڑی دور پہنچوں اورمیری سائیکل پنکچرہوجائے اور دور دور تک حجام کی دوکان نہ ہو تو کیا میرا جوتا ڈاکٹرسلائی کردے گا ؟
ناچنا پہلے سیکھنا پڑے گا، شاید نہیں! یقیناً ۔۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو لکھا ہوتا ہے see more،کیا اسے دبانے سے واقع ہی مور دِکھتے ہیں ؟
جی ہاں مگر اب اس بلبل کا بچہ کھا تا ہےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کھچڑی ، اب تو بوڑھا ہو گیا ہوگا نا ؟
ہمارے ایک دوست ہوا کرتے تھے، وہ جب بھی آتے، کہتے: یار! بہت زور کی "چیاس" لگی ہے۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
شراب پینے والا شرابی کہلاتا ہے تو چائے پینے والوں کو کیا کہیں گے؟
ہاں۔ پر، جے گھر والی نے ویکھ لیا تے ۔۔۔۔ اگے اوکھی اے گل!ایک سادہ سوال ہے ،
میرا کینو کھانے کا دل کررہا ہو ،کیا میں کنولا آئل میں روٹی ڈال کر کھا لو تو ٹھیک رہےگا؟
ساڈے وسوں باہر اے تہاڈا کیس۔ایک سادہ سے سوال ہے,
یہ جو نیت خراب ہوتی ہےتو کونسی دوائی کھانی چاہیے ؟
جی پچھلی مرتبہ تو ایسا ہی ہوا تھا اس بار دیکھتے ہیںبہت سادہ سا سوال ہے ،
اگر مرغی کو گرم پانی پلایا جائے کیا وہ ابلے ہوئے انڈے دے گی؟
جی ہاں اور پتی پر بھی یہ تجربہ کامیاب ہوسکتا ہےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ٹی اسپون ہے اس سے بریانی کھائی جائے کیا میٹھی لگےگی ؟
ہونے کے بجائے لانا ضروری ہےکیا کتے پر مضمون لکھنے کے لیے کتا ہونا ضروری ہے؟؟؟
پھر تجربہ شرط ہے والی باتیہ جو چھتر ہوتا ہے کیا اس کے کھانے سے پیٹ بھرجاتا ہے ؟
جتنی برداشت سے باہر نہ ہوںوہ پوچھنا یہ تھا کہ خیالی پلاؤ بناتے وقت مرچیں کتنی ڈالنی چاہیں؟
آئیے پرتپاک سواگت ہےآج میں کالج کے پاس سے گزرا ہوں،کیا میں کل یونیورسٹی جا کر بی اے کی ڈگری لے لو؟
اب اس کی شادی کے لیے صدی لانی پڑے گیسن 2000 بھی 18 کا ہو گیا،کیا اس کا بھی شناختی کارڈ بننا پڑے گا ؟
نہیں تو۔ البتہ قدیم دور کے ٹی وی کی یاد آتی ہےیہ جو مچھلی ہوتی ہے کیا اسے کھا کر دودھ پینے سے بندہ گلابی ہوجاتا ہے ؟
جی بالکل! رخشِ تخیل کو تصور کی رِتھ میں جوت کر خیال نگر کے سفر کو جایا جا سکتا ہے۔کیا تخیل کا گھوڑا ٹانگے میں جوتا جا سکتا ہے؟
رَتھجی بالکل! رخشِ تخیل کو تصور کی رِتھ میں جوت کر خیال نگر کے سفر کو جایا جا سکتا ہے۔