منیب احمد فاتح
محفلین
آپ کی خوش ذوقی ہے، صفی صاحب۔منیب احمد فاتح صاحب ۔۔ عمدہ کلام ہے ماشاء اللہ ۔۔۔۔
بہت شکرگزار ہوں۔
آپ کی خوش ذوقی ہے، صفی صاحب۔منیب احمد فاتح صاحب ۔۔ عمدہ کلام ہے ماشاء اللہ ۔۔۔۔
آمین، آمین۔ آپ کی دعائیں قبول ہوں۔ بےحد شکریہ۔بہت ہی کمال کے اشعار ہیں ۔ بلا شبہ
بہت سی دعاؤں بھری داد
اللہ کرے زور فکر و فن اور زیادہ آمین
ڈھیروں دعائیں
نوازش ہے، سجاد اطھر موسوی صاحب۔سبحان الله فاتح صاحب
اچھے خیالات اور بهترین تنظیم
داد قبول فرمائیں
اچھا ہے !! کیا بات ہے !
بھئی کیا اچھا کہا ہے !! وا واہ واہ! سہل ممتنع ہے!!
واہ واہ ! کیا بات ہے!! بہت اچھا ہے المٰی صاحبہ!! بہت داد آپ کے لئے۔
واہ
سبحان اللہ
چھوٹی بحر میں کیا ہی عمدہ اشعار ہیں
ہائے ہائے
کمال
سراپا خاک کر ڈالا
یہ دل مٹی، جگر مٹی
مکرر مکرر
واہ
کیا زمین ہے!
اچھا شعر ہے۔
بہت سی داد
بهت شکریه خواھر محترمه آپ بزرگ شعراء کی طرف سے حوصله افزائی ھمارے فن میں بهتری کے لئے مؤثر ثابت هوگی ان شاءاللهبہت اچھے انداز سے آپ نے اپنا خیال قلم بند کیا . بہت عمدہ .
اس طرح کی اچھی شاعری پڑھ کر داد بھی نه دے تو وه کنجوسی ھی ھوگی بھائی ھم نے آپ کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ھے۔نوازش ہے، سجاد اطھر موسوی صاحب۔
آپ نے داد دے کر دل بڑھایا۔ اس کے لیے بہت شکریہ
بے شک۔ سبحان اللہمحمد ﷺ میں تیری ہے حکمت مکمل
بشر کی وہ صورت میں تیرا تجمل
بہت خوب نور بہن۔ ڈھیروں دادسب تمنائیں ہوئیں اب نور ختم
مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
وعلیکم السلام، بهت شکریهسب سے پہلے تو اہلِ محفلین کو دلی مبارک باد !
سب حاضرین کو السلام علیکم
نهایت خوبصورت مثنوی ھے ۔ جزاک اللهنعتیہ اشعار
مقامِ حرا ، معرفت سے ضُو پائی
نبوت سے ظلمت جہاں کی مٹائی
خشیت سے جسمِ مطہر تھا کانپا
خدیجہ نے کملی سے انہیں تھا ڈھانپا
منور ،منقی تجلی سے سینہ
پیامِ خدا سے ملا پھر سفینہ
چراغِ الوہی جلا مثلِ خورشید
تجلی میں جس کی، خدا کی ملےدید
واه واه بهت خوبمداوا غمِ دل کا ہوگا بھی کیسے
کہ زخموں سے ہونے لگی ہے محبت
بس ایک گھر ہو خدائی میں کائنات مری ،
مرے خدا ! مجھے اتنی بڑی خدائی دے ۔
اُسے غرور ِ عطا ہے ،کوئی تو اب آ ئے ،
جو اُس کے دست میں بھی کاسہِ گدائی دے۔
کیا کیا منظر دکھلائے ہیں ،وقت کے رستے زخموں نے
دکھ کا گہرا سناٹا اب آنکھوں میں تحریر ہوا ہے ۔
جزاک اللہ بھائی۔کاشف بھائی بهت اچھے خیالات ھیں ماشاءالله لطف آیا بس ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے
شکریہ نایاب بھائی۔واہہہہہہہہہہہ
بہت خوب اشعار ہیں ۔
بہت سی دعاؤں بھری داد ڈھیروں دعائیں
نوازش جناب کی !واه واه کاشف صاحب سبحان الله
هر غزل لائق تحسین هرشعر قابل داد
ھزاروں دعائیں اور داد قبول فرمائیں