مریم افتخار
محفلین
آمین!!!!بہت خوب !! کیا بات ہے مریم صاحبہ!! کیا اچھا کہا ہے !
واہ واہ!! کیا بات ہے !! بہت خوب!! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!
جزاک اللہ ظہیر بھائی!
آپ کی داد میرے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے, کیونکہ مجھے آپ کے اشعار بہت پسند ہیں.