شمشاد
لائبریرین
ماشاء اللہ کیا خیالات ہیں اور کیا الفاظ ہیں جو صفحہ قرطاس پر بکھیرے ہیں جو کہ آپ کی ذہنیت کی بھرپور عکاسی کر رہے ہیں۔آپ کے ساتھ بات کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے آپ کو ایک مشورہ دیا تھا کہ نظرانداز کردیجیے مگر آپ کو واپس اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد اپنی انا سمیت بچانی تھی تو آپ کو یہ مراسلہ لکھنے کی ضرورت پیش آئی وگرنہ اس کی چنداں ضرورت نہیں تھی اب مجھے جواب لکھنے کی زحمت مت کیجیے گا کیونکہ مجھے اتنے صبر سے بین بجانی نہیں آتی
یہ جواب دینے کی زحمت آپ ہی نہ کرتیں مجھے کیوں کہہ رہی ہیں۔