زاھراحتشام
محفلین
واذاخاطبھم الجاھلون قالو سلاما
کاشفی بھائی السلام اور علیکم کے درمیان حرف واؤ نہیں ہوتا۔السلام و علیکم۔ وعلیکم السلام۔
آئی نو۔۔اینی ہاؤ۔ تھینکس۔ نی ہاؤ۔ چائے چن۔کاشفی بھائی السلام اور علیکم کے درمیان حرف واؤ نہیں ہوتا۔
آپ نے جس رائے کا اظہار کیا ہے، یہ بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔اصل میں ان سب علماء (خواہ وہ وہابی تحریک والے ہوں یا دیوبندی مکتب فکر) پر ابن تیمیہ کے افکار اور اندازِ نظر نے گہرا اثر ڈالا ہے۔۔۔الحمدللہ آپ کے جواب سے مجھے اس بات کی خوشی ہوئی کہ اردو محفل کے ذریعے آپ جیسے علم دوست سے شناسائی ہوگئی۔ میرے ذہن میں بات یہ تھی کہ جب نجد میں محمد بن عبدالوہاب نے اپنی مذہبی اور عسکری تحریک شروع کی جو بعد میں وہابی تحریک کے نام سے مشہور ہوئی اس کے اثرات جب برصغیر میں پہنچے تب ان سے متاثر ہونے والے علما کا اختلاف پیدا ہوا ان علما سے جو پہلے سے موجود تھے یہیں سے بریلوی اور دیوبندی (یا خیر آبادی اور اسمائیلی کہ سکتے ہیں ) اختلاف کی بنیاد پڑی۔ میری ان معلومات کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اس پر بھی روشنی ڈالئے گا۔ نوازش
اہلِ یزید کی دہشت گردی
کبھی مدنی چینل دیکھو نا۔مجھے تو اس بریلوی ملا پے حیرت آ رہی ہے وہاں معصوم لوگ اور بچے زبح ہو رہے تھے ادھر یہ حلوہ کے پجاری سنی سنی کی رٹ لگا رہے ہیں منافق لوگو تم ایک نمبر جاہل ملا ہو راولپنڈی کے سانحہ پے دکھ کرنے کی بجائے تمہیں اپنے گندے پیٹ کی فکرپڑی ہوئی ہے۔ملا جی اگر تم سنی ہو تو آقا ﷺ کی کوئی ایک بھی سنت دیکھا دو کبھی کفر کے خلاف جہاد کیا (تم جہاد کیا کرہ گے پہلے مدرسے کی روٹیاں تو توڑ لو) کبھی قادیانی کے خلاف لڑے کبھی صحابہ پر تبرہ کرنے والے کے خلاف لڑے اپنی کوئی تحریک ختم نبوت دیکھا دو تیرے سارے ملا آ جائیں تو علمائے دیوبند کے چھوٹے سے چھوٹے عالم کامقابلا نہیں کر سکتے لنعت ہے تیرے اس سنی سنی کی رٹ لگانے پر۔۔
ملا جی کیا آپ بتا سکتے ہو آقاﷺ کس ٹائم دنیا میں تشریف لائے تھے؟راولپنڈی (اے پی اے) سنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام آل پارٹیز امن کانفرنس میں شریک اہلسنت کی 30 جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر حکومتی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی جائے۔ اہلسنت وجماعت کے نام پر کالعدم جماعتیں فرقہ واریت اوردہشت گردی پھیلارہی ہیں، نام بدل کر کام کرنیوالی کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے۔ فساد کی اصل جڑ غیرملکی مذہبی مداخلت ہے۔ غیرملکی سرمایہ کاری کے ذریعے ملک میںفرقہ واریت کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ حکومت قتل و غارت میں ملوث تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ روکے۔ فرقہ وارانہ قتل و غارت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے رہنمامفتی غفران محمودسیالوی کی زیرصدارت منعقدہ آل پارٹیزامن کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے۔ ملک میں شیعہ سُنی فسادکا کوئی وجود نہیں۔ اہلسنت وجماعت کو شیعہ، دیوبندی فرقہ ورانہ فساد میں نہ گھسیٹاجائے۔ مذہبی منافرت پھیلانیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ سانحہ راولپنڈی اوردہشتگردی کو جواز بنا کر عید میلادالنبیﷺ کے جلسے جلسوں کو روکنے کی سازش کی جارہی ہے۔ میلادکے جلسے جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کسی سیاسی اور مذہبی جماعت کو مجرموں کی حمایت نہیں کرنی چاہئے۔ تکفیر اور تبرا پر پابندی لگائی جائے۔ گستاخانہ اور نفرت آمیز مذہبی لٹریچر کو ضبط کر کے تلف کیا جائے۔ مساجد اور مدارس کو اسلحہ سے پاک کیا جائے۔ تمام مکاتب فکر کو ’’اپنا مسلک چھوڑو نہیں اور دوسرے کا مسلک چھیڑو نہیں‘‘ کی روش اختیار کرنا ہو گی۔ ڈرون حملوں کا نہ رکناحکومت کی بدترین ناکامی ہے۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام آل پارٹیزامن کانفرنس میں اہلسنت کی 30سے زائد تنظیمات کے قائدین نے شرکت کی۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/28-Nov-2013/260996
وہ مدنی چینل نہیں ڈرامے بازو کا چینل ہےکبھی مدنی چینل دیکھو نا۔
خوشبو لگا کہ
یہ لڑی تو اچھا خاصا ہوگیا ہے۔
سر کل کرا دونگا اپنا تعارف
جھوٹ ہے یہ مائی لارڈ۔اچھی خاصی بدتہذیبی کا مظاہرہ ہوچکا ہے یہاں ۔ اور کسی (طبقے) نے بھی کسر نہیں چھوڑی ہے۔