سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
الحمدللہ آپ کے جواب سے مجھے اس بات کی خوشی ہوئی کہ اردو محفل کے ذریعے آپ جیسے علم دوست سے شناسائی ہوگئی۔ میرے ذہن میں بات یہ تھی کہ جب نجد میں محمد بن عبدالوہاب نے اپنی مذہبی اور عسکری تحریک شروع کی جو بعد میں وہابی تحریک کے نام سے مشہور ہوئی اس کے اثرات جب برصغیر میں پہنچے تب ان سے متاثر ہونے والے علما کا اختلاف پیدا ہوا ان علما سے جو پہلے سے موجود تھے یہیں سے بریلوی اور دیوبندی (یا خیر آبادی اور اسمائیلی کہ سکتے ہیں ) اختلاف کی بنیاد پڑی۔ میری ان معلومات کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اس پر بھی روشنی ڈالئے گا۔ نوازش
آپ نے جس رائے کا اظہار کیا ہے، یہ بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔اصل میں ان سب علماء (خواہ وہ وہابی تحریک والے ہوں یا دیوبندی مکتب فکر) پر ابن تیمیہ کے افکار اور اندازِ نظر نے گہرا اثر ڈالا ہے۔۔۔
 

x boy

محفلین
پی ایچ ڈی وغیرہ کرنا دانائی کی اصل نہیں ہے
دانائی کی اصل اللہ کا خوف ہے اللہ رب العزت کی وحدانیت کا اقرار ہے دانائی کی اصل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ہے
مسلمان جو بھی ہو اس بات پر متفق ہوجائے کہ قرآن الکریم اور اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فیصلہ لینا ہے
تو یہ سب مسئلے ختم ہوجائنگے۔
باپ کی محبت بیٹے سے صرف اظہار سے ہونا محبت نہیں بلکہ عملا ہونا ہے جیسے کسی وجہ سے بیٹا چھت پر کھڑا ہوکر کہہ رہا پاپا آپ نے یہ نہ کیا تو میں کود جاؤنگا
باپ نیچے سے صرف یہ کہہ رہا ہے کہ "آئی لو یو سن" اور اس کو بچانے کا کوئی اقدام نہیں کررہا تو یہ "آئی لو یو سن" دھرے کا دھرا رہ جائیگا۔
چھوٹی عمر میں میں نے ایک نظم پڑھی تھی شاید وہ اسطرح ہے جو میرے دل و دماغ میں بسی ہوئی ہے
جب لاد چلے گا بنجارا سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا۔

 
میر ے بھائی ہم بھی حنفی مسلمان ہیں عقیدہ کے لحاظ سے لیکن سب ائمہ اور بزرگانِ دین کا تہہ دل سے احترام کرتے ہیں ، ایک بات عرض کرتا ہوں کسی کی دل آزاری کے لئے نہیں بس بچپن کی بات یاد آگئی اس لئے لکھ دی۔ کہ جب ہم گاؤں میں رہتے تھے تو "سنی" لوگ "سن کر ایمان لانے والے" کو کہتے تھے۔ جب ہم کہتے کہ "سنی" کا مطلب اہلِ سنت (سنتَِرسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم پر عمل کرنے والے)ہے تو کہتے تھے اہلَ حدیث اور اہلَ سنت تو پھر ایک ہی ہوئے کیونکہ حضرت محمد اللہ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم کے قول (حدیث) اور فعل (سنت) میں فرق کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اس وقت ہم نے اس اختلاف کی وجہ سے لڑائی جھگڑے نہ دیکھے نہ سنے۔ پتہ نہیں ہم آج کیوں لڑنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔ اللہ ہمارے اختلافات ختم کرکے حقیقی معنوں میں امت کو متحد کردے آمین۔

(زبر اور زیر کی درستگی کے بعد)
 

کاشفی

محفلین
سانحہ راولپنڈی میں ملوث مذید 21 ملزمان کو شناخت کر لیا گیا
203205_89004977.jpg

راولپنڈی (دنیا نیوز)سانحہ راولپنڈی میں ملوث مذید 21 ملزمان کو شناخت کر لیا گیا،ملزمان میں وفاقی پولیس کے 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سانحہ راولپنڈی میں ملوث مذید 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ملزمان کو گواہوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت کیا گیا۔گرفتار ملزمان میں وفاقی پولیس اہلکار کے 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں،سانحے میں اب تک گرفتار ہونیوالوں کی تعداد 35 ہو گئی جن میں وفاقی پولیس کے چار جبکہ راولپنڈی پولیس کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے اڈیالہ جیل بجھوایا تھا۔
 

ثانی ہاشمی

محفلین
مجھے تو اس بریلوی ملا پے حیرت آ رہی ہے وہاں معصوم لوگ اور بچے زبح ہو رہے تھے ادھر یہ حلوہ کے پجاری سنی سنی کی رٹ لگا رہے ہیں منافق لوگو تم ایک نمبر جاہل ملا ہو راولپنڈی کے سانحہ پے دکھ کرنے کی بجائے تمہیں اپنے گندے پیٹ کی فکرپڑی ہوئی ہے۔ملا جی اگر تم سنی ہو تو آقا ﷺ کی کوئی ایک بھی سنت دیکھا دو کبھی کفر کے خلاف جہاد کیا (تم جہاد کیا کرہ گے پہلے مدرسے کی روٹیاں تو توڑ لو) کبھی قادیانی کے خلاف لڑے کبھی صحابہ پر تبرہ کرنے والے کے خلاف لڑے اپنی کوئی تحریک ختم نبوت دیکھا دو تیرے سارے ملا آ جائیں تو علمائے دیوبند کے چھوٹے سے چھوٹے عالم کامقابلا نہیں کر سکتے لنعت ہے تیرے اس سنی سنی کی رٹ لگانے پر۔۔
 
مجھے تو اس بریلوی ملا پے حیرت آ رہی ہے وہاں معصوم لوگ اور بچے زبح ہو رہے تھے ادھر یہ حلوہ کے پجاری سنی سنی کی رٹ لگا رہے ہیں منافق لوگو تم ایک نمبر جاہل ملا ہو راولپنڈی کے سانحہ پے دکھ کرنے کی بجائے تمہیں اپنے گندے پیٹ کی فکرپڑی ہوئی ہے۔ملا جی اگر تم سنی ہو تو آقا ﷺ کی کوئی ایک بھی سنت دیکھا دو کبھی کفر کے خلاف جہاد کیا (تم جہاد کیا کرہ گے پہلے مدرسے کی روٹیاں تو توڑ لو) کبھی قادیانی کے خلاف لڑے کبھی صحابہ پر تبرہ کرنے والے کے خلاف لڑے اپنی کوئی تحریک ختم نبوت دیکھا دو تیرے سارے ملا آ جائیں تو علمائے دیوبند کے چھوٹے سے چھوٹے عالم کامقابلا نہیں کر سکتے لنعت ہے تیرے اس سنی سنی کی رٹ لگانے پر۔۔
کبھی مدنی چینل دیکھو نا۔
خوشبو لگا کہ
 

ثانی ہاشمی

محفلین
راولپنڈی (اے پی اے) سنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام آل پارٹیز امن کانفرنس میں شریک اہلسنت کی 30 جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر حکومتی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی جائے۔ اہلسنت وجماعت کے نام پر کالعدم جماعتیں فرقہ واریت اوردہشت گردی پھیلارہی ہیں، نام بدل کر کام کرنیوالی کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے۔ فساد کی اصل جڑ غیرملکی مذہبی مداخلت ہے۔ غیرملکی سرمایہ کاری کے ذریعے ملک میںفرقہ واریت کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ حکومت قتل و غارت میں ملوث تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ روکے۔ فرقہ وارانہ قتل و غارت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے رہنمامفتی غفران محمودسیالوی کی زیرصدارت منعقدہ آل پارٹیزامن کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے۔ ملک میں شیعہ سُنی فسادکا کوئی وجود نہیں۔ اہلسنت وجماعت کو شیعہ، دیوبندی فرقہ ورانہ فساد میں نہ گھسیٹاجائے۔ مذہبی منافرت پھیلانیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ سانحہ راولپنڈی اوردہشتگردی کو جواز بنا کر عید میلادالنبیﷺ کے جلسے جلسوں کو روکنے کی سازش کی جارہی ہے۔ میلادکے جلسے جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کسی سیاسی اور مذہبی جماعت کو مجرموں کی حمایت نہیں کرنی چاہئے۔ تکفیر اور تبرا پر پابندی لگائی جائے۔ گستاخانہ اور نفرت آمیز مذہبی لٹریچر کو ضبط کر کے تلف کیا جائے۔ مساجد اور مدارس کو اسلحہ سے پاک کیا جائے۔ تمام مکاتب فکر کو ’’اپنا مسلک چھوڑو نہیں اور دوسرے کا مسلک چھیڑو نہیں‘‘ کی روش اختیار کرنا ہو گی۔ ڈرون حملوں کا نہ رکناحکومت کی بدترین ناکامی ہے۔ سُنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام آل پارٹیزامن کانفرنس میں اہلسنت کی 30سے زائد تنظیمات کے قائدین نے شرکت کی۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/28-Nov-2013/260996
ملا جی کیا آپ بتا سکتے ہو آقاﷺ کس ٹائم دنیا میں تشریف لائے تھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top