دیکھ لیے ہیں بھائی کئی دنوں سے دیکھ رہا تھا۔ دل نہیں کرتا تھا جواب دینے کو
یہ دل یہ پاگل دل تیرا
کیوں بجھ گیا، آوارگی
بھائی جس کی مرضی جہاں جائیں ،اپنی محفل ہیں۔
خرم بھائی کیا حال احوال ہے؟
دوکانداری کیسی چل رہی ہے؟
(سرگوشی: زین ، لگتا ہے دھمکی کام کر گئی )
وسلام
زین میں نے تو پہلے کہا تھا کہ تم میں عورتوں والے جراثیم پائے جاتے ہیں !
مع السلام
خوشی ، جیہ اور زینب بہن مَردوں کی بیٹھک میں آنا چاہتی ہیں تو آنے دیجئےےےےےےےےےےےے ۔