محمد نعمان
محفلین
لگتا ہے زین بی بی کو قوم پرستی کی لت پڑ گئی ہے۔تمہیں کیوں ان سے ہمدردی ہو رہی ہے کہ وہ مردوں کی بیٹھک میں آئیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ تم وہاں خواتین کارنر میں جانا چاہتے ہو؟
لگتا ہے زین بی بی کو قوم پرستی کی لت پڑ گئی ہے۔تمہیں کیوں ان سے ہمدردی ہو رہی ہے کہ وہ مردوں کی بیٹھک میں آئیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ تم وہاں خواتین کارنر میں جانا چاہتے ہو؟
نہیں ایک آدھ بار نظر پڑی تھی میری مگر بات کا موقعہ نہیں ملا ۔۔جی جی خیریت ہی ہے سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تھا تو یہیں پر بس آپ کو نظر نہیں آ رہا تھا۔
بی بی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لگتا ہے زین بی بی کو قوم پرستی کی لت پڑ گئی ہے۔
اگر منڈے شرارتیں کرنے پر آگئے تونہیں ایسی بات نہیں ہے، وہ کیا ہے کہ دو خواتین کو تاک جھانک کرنے کی عادت تھی، لیکن سمجھانے پر اب وہ بھی ادھر نہیں آتیں۔
اور تاک جھانک بھی وہ سنجیدگی سے تھوڑا ہی کرتی تھیں، بس ایسے ہی شرارت کے طور پر گُھس آتی تھیں۔
تو پھر شامت آ جائے گی نا صرف خاتون کا جوتا بلکہ اپنے بھائی بند بھی خاتون کے حق میں اچھی خاصی ٹھکائی کر دیں گے۔ ارے بھائی شرارت کا حق صرف یہ صنف نازک کو ہی ہوتا ہے اور ان کی شرارت ہلکی پھلکی شرارت کہلاتی اور اور ہم یعنی کہ صنف کرخت کی ہلکی پھلکی شرارت بھی بہت بڑا جرم ہوتی ہے، ہاہاہاہا
لگتا ہے خواتین کی عقل میں کچھ بات آگئی ہے۔
اسی لیئے یہاں پر سب خاموش ہے۔