سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

دلاور خان

لائبریرین
ماشاءاللہ آپ لوگ تو اچھی خاصی پیٹ کی خاطر مدارت کرلیتے ہیں۔
یہاں تو نہ سحری میں کچھ زیادہ کھایا جاتا ہے نہ افطار میں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی کوئی 7 سے 8 گھنٹے کا روزہ:)
جی، لیکن علاقے علاقے میں فرق ہے۔ جیسے میرے گھر سے 750 کلومیٹر شمال کو پرسوں تقریباً ایک ماہ بعد پہلی بار سورج غروب ہوا ہے۔ اسی طرح سردیوں میں ایسے دن بھی ہوتے ہیں جہاں ایک ماہ کے لگ بھگ کم سے کم جبکہ زیادہ سے زیادہ دو اڑھائی ماہ تک سورج نہیں نکلتا :)
 
تو ان کے لیے سحر و افطار کے کیا اصول ہوتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تو ان کے لیے سحر و افطار کے کیا اصول ہوتے ہیں۔
کچھ لوگ نزدیک ترین فننش مقام کو دیکھتے ہیں جہاں سورج نکلتا اور غروب ہوتا ہو، کچھ لوگ اپنے آبائی ملک کو جبکہ زیادہ تر لوگ سعودی عرب کو۔ میرے جیسے "برے مسلمان" پھر یا تو جنوب کو منتقل ہو جاتے ہیں یا پھر روزے نہیں رکھتے کہ روزے کا مقصد محض جسمانی تکلیف نہیں :)
 
ہمم:)
 
آپ نے کیا کِیا ؟
 
Top