سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

arifkarim

معطل
ہمیں نہیں چاہیے میرج بیورو والی ۔۔۔ہم ان سے نہیں اللہ سے مانگ رہے ہیں۔۔۔ ہم جانتے ہیں اللہ ہمیں ضائع نہیں کریں گے ۔۔۔ہمیں ہماری ٹوٹی پھوٹی نیکیوں کا انعام ضرور ملے گا۔۔۔وقت ضرورت ہی چیز اچھی لگتی ہے ۔۔۔بعد از وقت سب کہتے ہیں۔۔۔رات گئی بات گئی۔۔۔آپ کیوں اتنا غصہ دکھاتے ہیں ہم کوئی آپ سے مانگ رہے ہیں۔۔؟؟
کامیاب شادی کیلئے دعا کیساتھ ساتھ تجربہ بھی درکار ہوتا ہے۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
:eek:سب چھوڑو یہ بتاؤ یہ مٹر کہاں مل رہے ہیں . . .

ہمارے ہاں مٹر چھیل کر فریز کر لئے جاتے ہیں. پھر وقتاً فوقتاً استعمال ہوتے رہتے ہیں.
اگر فریزر نہ ہو تو ایک دوسرا طریقہ مٹروں کے دانے نکال کر انہیں سکھانے کا بھی ہے۔ پھر بے شک سال بعد استعمال کریں :)
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
ہمیں نہیں چاہیے میرج بیورو والی ۔۔۔ہم ان سے نہیں اللہ سے مانگ رہے ہیں۔۔۔ ہم جانتے ہیں اللہ ہمیں ضائع نہیں کریں گے ۔۔۔ہمیں ہماری ٹوٹی پھوٹی نیکیوں کا انعام ضرور ملے گا۔۔۔وقت ضرورت ہی چیز اچھی لگتی ہے ۔۔۔بعد از وقت سب کہتے ہیں۔۔۔رات گئی بات گئی۔۔۔آپ کیوں اتنا غصہ دکھاتے ہیں ہم کوئی آپ سے مانگ رہے ہیں۔۔؟؟
نیکیوں کا انعام دنیا میں ہی چاہیے یا آخرت میں؟ :)
 
کامیاب شادی کیلئے دعا کیساتھ ساتھ تجربہ بھی درکار ہوتا ہے۔ :)
عارف بھیا ۔۔! تجربے سے مراد کیا ہے ہم سمجھے نہیں ہیں۔۔۔یہ کیسا تجربہ ہے جو شادی سے پہلے چاہیے۔۔؟؟؟آپ ہمیں کس نظر سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔واللہ ہمیں نظر بڑی جلدی لگتی ہے۔۔ہمیں وضاحت سے بتائیے۔۔
 
ہادیہ ۔۔۔تم غصے میں قہقہے لگاتی ہو ...
ضروری نہیں ہے ۔۔۔مسکراتا ہوا انسان ہی قہقہے لگاتا ہے ۔۔۔بعض دفعہ ہم غم کی انتہا میں بھول جاتے ہیں ہمیں کیا کرنا ہے ۔۔۔شاید آپ میں مزاح کی حس کچھ زیادہ ہی ہے۔۔۔یہ بہت اچھی بات ہے مگر کسی کی بات کو مذاق میں نہ اڑایا جائے۔۔۔رلانے والے نہیں ہنسانے والے بنیے۔۔۔ ہادیہ کو دیکھیں غصہ میں بھی مسکراتی ہے ۔۔۔اور دل نہ چاہتے ہوئے بھی بندہ خوش ہو جاتا ہے اور مسکرا دیتا ہے ۔۔خوش رہیں۔۔
 
نیکیوں کا انعام دنیا میں ہی چاہیے یا آخرت میں؟ :)
دنیا میں بھی ۔۔۔اور آخرت میں بھی ۔۔۔آپ کو وہ غار میں پھنس جانے والے لوگوں کا قصہ یاد ہے۔۔۔تو کیا اللہ نے انکی نیکیوں کے بدلے میں غار کا دھانا نہیں کھولا تھا ؟؟؟ اور پھر کیا یہ کہا تھا کہ تم نے اپنی نیکیوں کا بدلہ دنیا میں پا لیا تھا اب میرے پاس کچھ نہیں۔۔۔جناب والا ایسی کوئی بات ہوتی تو کیا نبی ﷺ کے ذریعے ہم تک نہ پہنچتی ۔۔۔؟؟؟ اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے ۔۔۔دراصل دل ہمارے چھوٹے ہیں۔۔خیر کی امید رکھیں ۔۔اللہ دنیا میں بھی انعامات سے نوازتا ہے اور آخرت میں تو ہم مؤمنین سے اللہ کا وعدہ ہے۔۔سب کچھ دینے کا پھر مایوسی کیسی۔۔۔اور یہ الفاظ کیسے ۔۔۔دنیا میں چاہیے یا آخرت میں۔۔یاد رکھیں ۔۔دنیا میں ہمیں کچھ ملتا ہے تو یہ ہمار ے لیے انعام ہے۔۔۔اور جب آخرت میں ملے گا تو وہ اللہ کی خاص رحمت ہوگی۔۔جو صرف مؤمنین کے لیے ہے۔۔۔بس اتنی سی دعا ضر ور کریں اللہ ہمیں پکا سچا مؤمن بنا دے ۔۔آمین
 
آج کی افطاری
کھجور، سمائلی فرائز، آلو مٹر کی چاٹ، فروٹ چاٹ اور ٹینگ
کھانا
ارہر کی دال، ابلے چاول اور آلو کی قتلیاں
چائے
الحمد للہ
 
arifkarim

معطل
عارف بھیا ۔۔! تجربے سے مراد کیا ہے ہم سمجھے نہیں ہیں۔۔۔یہ کیسا تجربہ ہے جو شادی سے پہلے چاہیے۔۔؟؟؟آپ ہمیں کس نظر سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔واللہ ہمیں نظر بڑی جلدی لگتی ہے۔۔ہمیں وضاحت سے بتائیے۔۔
عورت کو بیوی بنا کر رکھنے کا تجربہ جیسا کہ گھر داری
 
Top