اکمل زیدی
محفلین
الله صحت دے ..ویسے کون کون ہیں ...ہم میں ؟کچھ طبیعت کی خرابی اس طرح سے ہے کہ سحرو افطار کے اصل لطف سے ہم محروم ہیں۔۔۔کچھ کھا پی نہیں سکتے ہیں ٹھیک سے ۔۔لیکن روزے نہیں چھوڑے۔۔بس ایک ہم سے رہ گیا ہم تھوڑا زیادہ ہی ڈھیلے ہو گئے تو ۔۔۔آپ حضرات ہمارے لیے خاص دعا کریں۔۔۔شکریہ