عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اسپغیٹی اور کچوری کیا ہوتی ہے ؟آج کی افطاری:
کھجور، اسپغیٹی، کچوری، جلیبی، فروٹ چاٹ
کھانا
انڈا کوفتہ اور چائے
ہو سکے تو اشکال سے وضاحت کیجئے
اسپغیٹی اور کچوری کیا ہوتی ہے ؟آج کی افطاری:
کھجور، اسپغیٹی، کچوری، جلیبی، فروٹ چاٹ
کھانا
انڈا کوفتہ اور چائے
رمضان شریف میں بهی قضا۔۔۔میں نے سوچا پہلے سحری کی قضا ہو جائے۔
یہی میں نے بھی پوچھنا تھا۔چلیں آپ نے پوچھ لیا۔اب دیکھتے ہیں کب بتاتے ہیں سرجیاسپغیٹی اور کچوری کیا ہوتی ہے ؟
ہو سکے تو اشکال سے وضاحت کیجئے
یہ کہاں کی خوراکیں ہیں؟ سویاں سی تو کوئی چائینز ڈش لگ رہی!Spaghetti
کچوری
جی اسپغیٹی چائنہ سے ہی آئی ہے. مگر اب کافی عام ہے. تمام بڑے جنرل سٹورز سے مل جاتی ہے.یہ کہاں کی خوراکیں ہیں؟ سویاں سی تو کوئی چائینز ڈش لگ رہی!
سر جی آپ اسلام آباد میں رہتے اورمیں ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی ہوں۔ میں نے کبھی نہیں کھائیں یہ چیزیں۔ نام بھی یہاں ہی پڑھا۔جی اسپغیٹی چائنہ سے ہی آئی ہے. مگر اب کافی عام ہے. تمام بڑے جنرل سٹورز سے مل جاتی ہے.
کچوری پر مجھے آپ کے سوال پر حیرت ہوئی. یہ تو بڑا مشہور آئٹم ہے رمضان میں خاص طور پر تقریباً ہر بیکری پر ہی بنتا ہے. یہ بھی بازار والی کچوری ہی ہے، کبھی کبھار گھر میں بھی بنتی ہے.
جی اسپغیٹی چائنہ سے ہی آئی ہے. مگر اب کافی عام ہے. تمام بڑے جنرل سٹورز سے مل جاتی ہے.
کچوری پر مجھے آپ کے سوال پر حیرت ہوئی. یہ تو بڑا مشہور آئٹم ہے رمضان میں خاص طور پر تقریباً ہر بیکری پر ہی بنتا ہے. یہ بھی بازار والی کچوری ہی ہے، کبھی کبھار گھر میں بھی بنتی ہے.
اصل پر تحقیق نہیں کی. کھانے پر توجہ رہی.ویسے اس کی اصل کہاں سے ہے؟
کچوری شاید پٹهوروں کی رشتے دار ہو۔۔
مومو کا تو پتہ ہے۔۔۔ یہ موموز کیا ہیں ؟
فرائیڈ موموز
پنجابی زبان کے واحد جمع میں کچھ مشکلات ہیں کیا؟مومو کا تو پتہ ہے۔۔۔ یہ موموز کیا ہیں ؟
سویاں، اچھا ترجمہ ہے ۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہایہ کہاں کی خوراکیں ہیں؟ سویاں سی تو کوئی چائینز ڈش لگ رہی!
اسپغیٹی اٹالین ڈش ہے، چین کی ایجاد نوڈلز ہیں۔جی اسپغیٹی چائنہ سے ہی آئی ہے. مگر اب کافی عام ہے. تمام بڑے جنرل سٹورز سے مل جاتی ہے.
کچوری پر مجھے آپ کے سوال پر حیرت ہوئی. یہ تو بڑا مشہور آئٹم ہے رمضان میں خاص طور پر تقریباً ہر بیکری پر ہی بنتا ہے. یہ بھی بازار والی کچوری ہی ہے، کبھی کبھار گھر میں بھی بنتی ہے.
جی ہاں، کچوری عموماً گھروں خصوصاً دیہات میں نہیں بنائی جاتی۔کچوری نامی خوراک پنجاب کے دیہاتی گهرانوں میں نہیں بنتی، نا ہی لوگ جانتے، اس لیے پوچها۔
نام البتہ سنا ہوا تها۔
ویسے اس کی اصل کہاں سے ہے؟
کچوری شاید پٹهوروں کی رشتے دار ہو۔۔۔
قیمہ اور چکن کچوری عام طور پائے جانے والی اقسام ہیں۔ بیچ میں ابلا انڈا، سبزیاں وغیرہ بھی ڈالی جاتی ہیں۔اصل پر تحقیق نہیں کی. کھانے پر توجہ رہی.
پٹھورے کبھی نہیں کھائے، اس لئے نہیں معلوم.
سموسے کا رشتہ دار کہہ سکتے ہیں. زیادہ تر چکن ویجیٹیبل فلنگ کے ساتھ بنتی ہیں، ڈیپ فرائی ہوتی ہیں.
معذرت معذرت. بات اور طرف نکل گئی۔ جس مومو کی میں بات کر رہا وہ ایک پاکستانی ٹی وی چینل کے سٹکام کا کردار ہیں۔پنجابی زبان کے واحد جمع میں کچھ مشکلات ہیں کیا؟
انگریزی میں تو ہم نے مومو کی جمع موموز ہی پڑھا اور لکھا ہے
http://www.wordshunt.com/momo/plural/
مجھ جیسوں کے لئے آدھی کافی ہوتی ہے۔بھوک کے ماروں کے لیے بعد از افطار، دستر خوان سے اٹھنے سے پہلے ایک عدد کچوری اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
جی بالکل، میں نے جو تصویر لگائی ، عموماً جب گھر میں بنتی ہے تو ایسی بنتی ہے۔تابش بھائی نے جو تصویر لگائی، پنڈی میں ملنے والی کچوری ایسی نہیں ہوتی۔
شکریہ تصحیح کے لئے۔اسپغیٹی اٹالین ڈش ہے، چین کی ایجاد نوڈلز ہیں۔
کبھی ایک پوری بھی کھا لیں برادرمجھ جیسوں کے لئے آدھی کافی ہوتی ہے۔
زبردست۔ گھر میں بنی کچوری تو تازہ، مزید مزیدار اور صحت بخش ہوتی ہو گی۔جی بالکل، میں نے جو تصویر لگائی ، عموماً جب گھر میں بنتی ہے تو ایسی بنتی ہے۔
جی درست، ان کا تعلق بھی اٹلی سے ہی ہے۔شکریہ تصحیح کے لئے۔
اس کے ساتھ پاستا، میکرونی وغیرہ بھی اٹلی کی ہی ہیں غالباً؟