نیرنگ خیال
لائبریرین
روزے داروں کو کھانا پڑتا ہے۔۔۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ سب لوگ کتنا کھاتے ہو لولززز۔ ہماری سحری بس ٹوسٹ اور چائے سے ہو جاتی ہے۔ ماما کے لیے سادہ روٹی اور سالن ہوتا ہے جبکہ افطار میں وہی معمول کے مطابق ہی کھانا ہوتا ہے جو رمضان سے پہلے کھاتے ہیں۔ فوڈ مینیو میں کوئی ایکسٹرا چیز شامل نہیں کرتی میں