سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

مقدس

لائبریرین
OJreOqP.jpg



:thinking:
تھوڑی آسان زبان میں بتا دیں:yawn:
 
سحری
دال مونگ مسور، دیسی گھی والی روٹی، پھینی، دہی، چائے

الحمد للہ
پھینی کیا ہوتا ہے تابش بھائی
پھینی وہی عید والی ہی کیا۔
لگتا جو کل پرسوں رؤیت ہلال کے ایک رکن کو چاند بلکہ چن نظر آیا وے اس پر عید تو نہیں کر رہے۔
 
پھینی کیا ہوتا ہے تابش بھائی
دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں.
147278-Khajlapheniexpress-1373223725-707-640x480.JPG

پھینی وہی عید والی ہی کیا۔
لگتا جو کل پرسوں رؤیت ہلال کے ایک رکن کو چاند بلکہ چن نظر آیا وے اس پر عید تو نہیں کر رہے۔

عید پر سویاں بنتی ہیں. یہ تو رمضان میں سحری کا خاص آئٹم ہے.
 
پھینی کیا ہوتا ہے تابش بھائی
ویسے تو چائینز، فلپینز اور تقریباً ساری ہی زرد اقوام کی خواتین کو ہم دیسی لوگ طنز یا حقارت سے 'پھینی' کہتے رہتے ہیں، لیکن امید ہے کہ تابش بھائی نے وہ پھینیاں سحری میں نہیں کھائی ہوں گی:p
 

مقدس

لائبریرین
جی۔
افطاری کی پوسٹ کافی دیر سے لگائی تھی، ویسے سات گھنٹے سے کچھ زائد کا فرق ہے سحری و افطاری میں
پھر ٹھیک ہے۔۔ ہمارے ہاں تو ساڑھے نو افطاری اور پھر ڈھائی بجے سحری ختم ہو جاتی ہے۔۔ کم وقفہ کی وجہ سے کچھ کھایا نہیں جاتا
 
Top