فلک شیر
محفلین
بھائی عین وقت پر غائب ہو گئے ہیںان کے پاس نہیں جائیں بھیا۔۔ وہ خود آج کل ڈائٹنگ کر رہے ہیں۔۔ آپ کو بھی بھوکا رکھیں گے اور ڈائیٹ کی افادیت پر لیکچر بھی دیں گے
بھائی عین وقت پر غائب ہو گئے ہیںان کے پاس نہیں جائیں بھیا۔۔ وہ خود آج کل ڈائٹنگ کر رہے ہیں۔۔ آپ کو بھی بھوکا رکھیں گے اور ڈائیٹ کی افادیت پر لیکچر بھی دیں گے
پاء جی پھر یہ ہونا کہ " نا ادھر کے رہے نا ادھر کے"باقی دفعہ کے لیے بندوبست کیا ہوا ہے الحمدللہ
مزید کا ارادہ ہے جلد ہی ان شاءاللہ
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
بھائی عین وقت پر غائب ہو گئے ہیں
لڑی کا عنوان ہے:اس دھاگے کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ مومنین کو روزوں میں بھی صرف کھانے پینے سے ہی غرض ہے۔ روزے کی روح کا تو کہیں نام و نشان نہیں
آخری لائن پہ غور کریں آپاں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عربی والیپاء جی پھر یہ ہونا کہ " نا ادھر کے رہے نا ادھر کے"
ویسے اس کے اپنے فوائد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روشنی ڈالیں گے کسی وقت :پپاء جی پھر یہ ہونا کہ " نا ادھر کے رہے نا ادھر کے"
زبردست۔۔۔یہ لیں جی، محفلینز کے لئے
جی یہ سب کے لئے ہے۔ ان سب میں برابر ہے۔زبردست۔۔۔
شکریہ شکریہ۔۔مگر اس سے پہلے بتائیں۔۔۔میرا حصہ بھی ہے نا؟
سب سے کم کس میں ہے وہ میرا
شکریہ شکریہجی یہ سب کے لئے ہے۔ ان سب میں برابر ہے۔
یہاں بھی غور کریں تو قمیض نے بھرم رکھا ہوا ہے۔ان تصویروں میں آپ کافی "ہیلتھی" لگ رہے ہیں جو ملاقات والی تصویریں تھیں وہاں تو سکھے سے تھے۔
مجھے تو اب پتہ چلا آپ کی صحت کا راز کیا ہے
اتنے بڑے بڑے پتیلے ایسی چیزوں کے کھائیں گےتو صحت تو بنے گی نا
لیموں کی چائے
لیموں میں پتی ڈال لو تو لیموں کی چائے۔۔۔پریشان نا ہوں
پانی وغیرہ نہیں ڈالتے ؟لیموں میں پتی ڈال لو تو لیموں کی چائے۔۔۔پریشان نا ہوں
جیسے پکوڑے ہر چیز کے بن سکتے ہیں چائے بھی بن سکتی ہے۔۔
اچھا۔پانی بھی ڈالتے ہیں نا۔۔۔
چوہدری صاحب تسی وی مذاق نئیں سمجھدے
معلوماتی ریٹنگ ایویں دے دیتی
میں نے مذاق میں لکھا ہے پکوڑوں کی مثال سے سمجھ لیں
ویسے طریقہ تو عارف صاحب ہی بتائیں گے۔۔۔
arifkarim