سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

میں نے بھی کل رات چکن کے ساتھ بٹن مشروم بنائے تھے۔ اس رمضان میں پہلی بار دو بار رات کو کھانا کھایا۔ ایک بار میچ سے قبل اور ایک بار میچ کے بعد :p
زور تو جرمنی والے لگا رہے تھے اور بھوک آپ کو لگ گئی :LOL:
 

شمشاد

لائبریرین
افطاری میں وہی روزانہ والی نعمتیں میز پر موجود تھیں۔ چائے میں تھوڑی دیر ہو گئی آج۔
 
یہاں سعودیہ میں عموماً 3 طرح کے پراٹھے ملتے ہیں۔ نارمل توے کے سائز کا پاکستانی پراٹھا ہوتا ہے، انڈین پراٹھا ہاتھ کی لمبائی جتنا اور یمنی پراٹھا 4 کونا اور بلکل چھوٹا سا۔ سب کو پراٹھا ہی کہا جاتا ہے لیکن پہچان کے لیے ساتھ ملک بھی بول یا لکھ دیا جاتا ہے۔ ہوتے سب ایک سے ہی ہیں، بس سائز کا فرق ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سحری میں گوشت کا سالن، پراٹھا، تھوڑی سا دہی اور دو گلاس لسی۔
وقت کی کمی کی وجہ سے آج چائے نہیں پی سکا۔
 

x boy

محفلین
سحری
گھر کا شاورما دو عدد، لسی اور پانی

افطار
آلو چھولے
دہی بڑے
سموسے قیمے مٹر والے
پراون ٹیمپورا
گھر میں بنائے گئے شاورما
فرنچ فرائس
تربوز
آم
اورنج جوس
کھجور تو لازمی
 

قیصرانی

لائبریرین
سحری
گھر کا شاورما دو عدد، لسی اور پانی

افطار
آلو چھولے
دہی بڑے
سموسے قیمے مٹر والے
پراون ٹیمپورا
گھر میں بنائے گئے شاورما
فرنچ فرائس
تربوز
آم
اورنج جوس
کھجور تو لازمی
پہلے میں براؤن سمجھتا تھا پر یہ تو شاید پران ہے :)
 

x boy

محفلین
پہلے میں براؤن سمجھتا تھا پر یہ تو شاید پران ہے :)
images
 

x boy

محفلین
سب لوگوں سے معذرت اگر کسی کا میں نے دل دکھایا ہوتو،، اللہ کے لئے مجھے معاف کریں،
یہ افطار میں بچوں کے شوق کے مطابق افطار تیار کرنا ہوتا ہے ہمارے ہاں سب روزہ رکھتے ہیں الحمدللہ
 
Top